نتائج تلاش

  1. سید عمران

    محبتوں کی راہگزر

    احسان اللہ صاحب کی ایک لڑی سے متاثر ہوکر کچھ لکھ دیا۔ ۔۔ کہا سنا معاف!!! ماشاء اللہ بہت اچھی طرح مضمون کو سمیٹا ہے۔ اصل میں شیعوں کا ہو یا سنیوں کا، کوئی بھی موضوع حساس نہیں ہے، محض جذباتی ہے۔ شیعہ ہوں یا سنی ان میں محقق کم ہوتے ہیں اور عوام زیادہ، جو سطحی مطالعہ اور اپنے مسلک کے ساتھ فطری و...
  2. سید عمران

    شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے احباب سے پوچھا آج عاشورہ کا دن ہے، آپ...

    شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے اپنے احباب سے پوچھا آج عاشورہ کا دن ہے، آپ لوگوں نے شہدائے کربلا کے لیے کیاکیا؟ سب خاموش رہے تو ارشاد فرمایا کہ یکم محرم سے عاشورہ تک میں نے ہر روز ایک قرآن مکمل تلاوت کرکے شہدائے کربلا کو ایصال ثواب کرنے کا اہتمام کیا ہے۔
  3. سید عمران

    اک شاعرِ باصفا

    بہت خوب علی بھائی!!!
  4. سید عمران

    اک شاعرِ باصفا

    نوازش۔ کرم فرمائی!!!
  5. سید عمران

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    ناسا: ہم نے ایک دوربین بنائی ہے جو خلا میں ہزاروں سال پیچھے جا کر ستاروں ، سیاروں اور کہکشاؤں کے بننے کے عمل کو دیکھ سکے گی ۔ جس کی وجہ سے ہمیں کائنات کے بارے میں جاننے کا موقع ملے گا۔ ۔۔ پاکستانی: کیا میری کائنات اور کہکشاں کے ماضی کے کرتوت بھی یہ دور بین دیکھ سکے گی؟؟؟ :unsure: :unsure...
  6. سید عمران

    اک شاعرِ باصفا

    غیر منقسم ہندوستان میں مشاعرہ ہورہا تھا۔اس میں طرح کا ایک مصرع دیا گیا؎ چمن سے آرہی ہے بوئے کباب مصرع پر بڑے بڑے شعراء نے طبع آزمائی کی لیکن ڈھنگ کی گرہ کوئی نہ لگا سکا۔ایک سرپھرے نے قسم کھائی کہ جب تک گرہ نہ لگالوں گا چین سے نہ بیٹھوں گا۔ وہ ہر صبح دریا کے کنارے نکل جاتا اور اونچی آواز سے یہ...
  7. سید عمران

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    کسی کے بھیا کو دائمی معطل کرتے... معطلی کے دروازے پر دس من وزنی کنڈی لگاتے... دس من وزنی کنڈی پر نو من وزنی تالا ڈالتے... اور نو من وزنی تالے میں ایک من وزنی ایلفی ڈال کر سکھ کی نیند سوتے!!!
  8. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    عمر کا تقاضا ہے ناں!!!
  9. سید عمران

    سترھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اوتار

    ایویں ای مفتی صاحب۔۔۔ ہمیں اس طرح کے حلیہ میں کب دیکھ لیا؟؟؟
  10. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    اچھا!!! کب اور کہاں؟؟؟ :unsure: :unsure: :unsure:
  11. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    ہائے ہائے ہمارے بھیا۔۔۔ پھر لُٹ گئے!!!
  12. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    آپ بے شک یہی اثاثے اپنے پاس رکھیں۔۔۔ اور اپنی والی شال ہمیں ہدیہ کردیں۔۔۔ پیشگی شکریہ!!!
  13. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    ہمیں ذرائع مواصلات سے قطعاً کوئی غرض نہیں۔۔۔ آپ بے شک اس مقصد کے لیے کھوتا ہائیر کرلیں۔۔۔ ہمارا اصل مقصد گوہر مراد ہاتھ لگنا ہے!!!
  14. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    خالی خولی شکر گزار کیا؟؟؟ وہ آپ کی محبت میں مرے جارہے ہیں اور آپ سے اتنا بھی نہ ہوسکا کہ انہیں ریٹرن ٹکٹس اور پندرہ بیس دن مہمان نوازی کے مواقع فراہم کریں!!!
  15. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    شکر ہے ہمارا نام نہ لیا۔۔۔ ہم بھی بلاوجہ کے بدنام ہیں!!!
  16. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    اسی موقع کے لیے شاعر یہ کہہ کر چلا گیا۔۔۔ گل پھینکے ہیں اوروں کی طرف بلکہ ثمر بھی!!!
  17. سید عمران

    سترھویں سالگرہ کس محفلین سے ملنا چاہتے ہیں؟

    رند ہوتا ہی کام کا ہے۔۔۔ اسی لیے تو کسی نے رند کے لیے کہا ہے۔۔۔ رند کے رند رہے ہاتھ سے جنت نہ گئی!!!
Top