عائشہ، مجھے نہیں پتہ تھا کہ تم اتنا اچھا لکھ سکتی۔ تم نے تو میری آنکھیں نم کردیں۔ بہت ہی عمدہ تحریر ہے اور میں اس کا محرک بننے والے واقعے سے واقف ہونے کی وجہ سے اندازہ کرسکتا ہوں کہ تم سب پر کیا گزری ہوگی اور آج بھی اس سب کو یاد کر کے کتنی تکلیف ہوتی ہوگی۔
اللہ تم لوگوں پر اپنی رحمت نازل کرے اور...