نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    نین بھائی، ابھی پنجاب میں نگران حکومت نہیں بنی۔ یہ کام پتہ کیا جاسکتا ہے کہ کب کیا گیا تھا۔ خبر کا اس وقت منظر عام پر آنا واقعی بہت معنی خیز ہے مگر اس کی ایک وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ نصابی کتابیں ابھی چھپ کر آئی ہوں اور خبر دینے والے نمائندے یعنی انصار عباسی کو وہ کتاب ملی ہو اور انہوں نے اس پر خبر...
  2. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    غزنوی صاحب، ہمارے ہاں نصاب میں شاید ہی کوئی ایسی بات شامل ہو جس پر مسلمانوں کے کسی فرقے کو کوئی اعتراض ہو۔ نصاب بنانے کی ذمہ داری جن اصحاب کو سونپی جاتی ہے وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ کوئی بھی ایسی چیز نصاب میں شامل نہ ہونے پائے جس کی وجہ سے اختلاف و انتشار کے رستے کھلیں۔ نصاب بنانے والی...
  3. عاطف بٹ

    کون ہوں میں ۔ ناعمہ عزیز

    واہ، بہت خوب ناعمہ۔ اچھے خیالات ہیں۔
  4. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    رئیسانی جیسے جاہل کی بات کو آپ دلیل کے طور پر پیش کررہے ہیں تو مجھے حیرت ہے کہ بحث اب آگے کس طرف جائے گی۔ آپ نے مذہبی تعلیمی اداروں یعنی مدرسوں اور روایتی تعلیمی اداروں یعنی اسکولوں اور کالجوں کا نصاب پڑھنے والے لوگوں کو ایک ہی صف میں کھڑا کردیا ہے حالانکہ بحث صرف روایتی تعلیمی اداروں کے نصاب سے...
  5. عاطف بٹ

    پرویز مشرف پاکستان پہنچ گئے

    سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف چار سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اب سے کچھ دیر پہلے ان کا طیارہ کراچی میں لینڈ کرگیا ہے۔
  6. عاطف بٹ

    میر ہزار خان کھوسو نگران وزیراعظم منتخب

    روزنامہ دنیا کے ایڈیٹر انوسٹی گیشن رؤف کلاسرا نے آج شائع ہونے والے اپنے ’تجزیے‘ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا تھا کہ جسٹس کھوسو کے نام پر اتفاق ہوسکتا ہے۔
  7. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    نایاب بھائی، یہ بات آپ نے کہاں سے اخذ کرلی کہ ’اس نصاب سے آگہی پانے والوں میں یہ برائیاں پوری شدت سے محو عمل نظر آتی ہیں‘؟ پاکستان کی کتنی آبادی ہے جو پرائمری اسکول کی سطح سے آگے بڑھ پاتی ہے؟ کیا آپ نے کبھی موازنہ کر کے دیکھا ہے کہ میٹرک یا انٹرمیڈیٹ تک تعلیم حاصل کرنے والے نوجوان اور اسی عمر کے...
  8. عاطف بٹ

    میر ہزار خان کھوسو نگران وزیراعظم منتخب

    الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ میر ہزار خان کھوسو کو پاکستان کا نگران وزیراعظم منتخب کرلیا گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ نگران وزیراعظم کے لئے چار نام موصول ہوئے تھے جن میں سے جسٹس کھوسو کو چنا گیا ہے۔ کمیشن کو...
  9. عاطف بٹ

    ڈر

    ارے واہ، بہت شکریہ محسن۔ میں نے تو یہ تحریریں دیکھی ہی نہیں تھیں۔ میں دفتر کے لئے نکل رہا ہوں، وہیں جا کر دیکھتا ہوں یہ سب تحریریں۔
  10. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اس سلسلے میں بنیادی سی بات یہ ہے کہ جب تک آپ روایتی تعلیمی ادارے قائم نہیں کرتے تب تک تو نصاب کی ضرورت ہی نہیں ہوتی لیکن جیسے ہی آپ کوئی درسگاہ قائم کرتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو کوئی نصاب بھی طے کرنا پڑتا ہے اور دنیا بھر میں دستور یہی ہے کہ طے کیا جانے والا نصاب اس علاقے، خطے یا ملک کے رہنے والوں...
  11. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    نایاب بھائی، ان رویوں کے لئے صرف نصاب ہی نہیں، کئی دیگر عوامل بھی ذمہ دار ہیں۔ اسلامی تعلیمات سے متعلق جو چیزیں نصاب میں شامل تھیں یا ہیں وہ بہت ہی بنیادی نوعیت کی ہیں اور ان کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے جن سے رویوں کی تشکیل بہرطور نہیں ہوسکتی۔
  12. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    ایسی حرکتوں سے لوگوں کی اسلامی تعلیمات سے وابستگی کم نہیں ہوگی بلکہ بڑھے گی۔ پچھلے دس برسوں کی تاریخ ہی پڑھ لیجئے کہ لوگوں کو اسلام سے جتنا دور کرنے کی کوشش کی گئی، اسلامی تعلیمات اتنی ہی تیزی سے پھیلیں۔
  13. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    جن لوگوں نے نکالا ہے انہیں منہ کی کھانی پڑے گی اور دیکھئے گا کہ خود ہی تھوک کر چاٹیں گے یہ لوگ۔ کافی کچھ تو خبر میں بیان کردیا گیا ہے اسے ہی پڑھ کر بتادیجئے کہ جو کچھ نکالنے کی کوشش کی گئی ہے اس میں کیا ایسی بات آپ کو نظر آتی ہے۔
  14. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    تو کہاں کسی بچے کو سب غزویے سریے پڑھائے گئے ہیں؟ آپ نے نصاب دیکھا ہے میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کا؟
  15. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اس ملک کو مذہب سے نہیں بلکہ اس کی حفاظت کے لئے رکھی جانے والی فوج سے خطرہ ہے۔ مذہب کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش بھی غیرملکی طاقتوں نے اسی فوج کے ذریعے کی۔ اس موضوع پر بات مزید چلی تو شاید کہیں اور نکل جائے گی۔
  16. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    پتہ نہیں یہ تلواریں اور سر قلم کرنے کے واقعات آپ نے کس نصابی کتاب میں پڑھ لیے ہیں۔ اپنے فاتحین کے واقعات صرف ہم ہی نہیں بلکہ دنیا کی ہر قوم اپنی آئندہ نسلوں کو پڑھاتی ہے اور مقصد اس سب کا یہ ہوتا ہے کہ نسلِ نو میں ایک جوش، ولولہ اور جذبہ پیدا کیا جاسکے۔ آپ جس فوج کا حصہ ہیں اس کا وجود بھی انہی...
  17. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    حضرت جی، جب مملکت ہی مذہب کے نام پر قائم ہوئی ہے تو ہر چیز میں مذہب تو آئے گا ہی۔ مذہبی بنیادوں پر قائم ہونے والی ریاستوں کے معاملات اسی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو ذرا تاریخ عالم میں مذہب کی بنیاد پر بننے والی کسی بھی ریاست کے بارے میں پڑھ کر دیکھ لیجئے۔
  18. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اسلام تشدد کی نفی کرتا ہے اور انسانوں کو بلاتمیزِ رنگ و نسل ایک دوسرے سے جوڑتا ہے۔ آپ نے شاید قرآن مجید اور اسلام سے متعلق دیگر معتبر کتابوں کا مطالعہ نہیں کیا اس وجہ سے ایسا کہہ رہے ہیں۔
  19. عاطف بٹ

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اگر یہ خبر سچ ہے تو پنجاب حکومت کی اس حرکت پر جتنی لعنت ملامت کی جائے وہ کم ہے۔ انتہائی الو کے پٹھوں والی حرکت ہے۔
Top