نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ زین :)
  2. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    جی بالکل پروگرام کل دو بجے کا ہے انشاءاللہ۔ پردیسی بھائی، ساجد بھائی، باباجی ، فلک شیر چیمہ صاحب ، عبدالرزاق قادری ، حسیب نذیر سب لوگ اپنی حاضری کو پاک ٹی ہاؤس میں یقینی بنائیں۔ :)
  3. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت خوب! دعوت تو آپ کو کہے بغیر بھی دی جاسکتی تھی مگر اندیشہ تھا کہ آپ کو نامناسب نہ لگے۔ :)
  4. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    نہیں۔ لاہور سے تو شاید محفل کی اراکین ہی ایک دو خواتین ہیں اور وہ محفل میں ہی نہیں آتیں تو کسی مجلس میں کیا آئیں گی۔ :)
  5. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    پاک ٹی ہاؤس کی بحالی کی خوشی میں۔ :) اس طرح کی دعوتوں کے لئے کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی، ہم رکھتے رہتے ہیں ایسی دعوتیں تاکہ میل ملاقات کا سلسلہ چلتا رہے۔
  6. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    دو بجے کا وقت ہے اور امید کرتے ہیں کہ سب وقت پر پہنچ جائیں گے۔
  7. عاطف بٹ

    شاباش! یہ ہوئی ناں اچھے بچوں والی بات۔ :)

    شاباش! یہ ہوئی ناں اچھے بچوں والی بات۔ :)
  8. عاطف بٹ

    بہت ہنستا ہوا چہرہ بہت ویران لگتا ہے ۔ از ناعمہ عزیز

    ارے واہ، تو ناعمہ عزیز ابھی شاعری کے میدان میں بھی اتر آئی ہے۔ خیالات تو بہت خوب ہیں۔
  9. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    جی بالکل اور دعوت کل ہی ہے۔
  10. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    اتوار کو پاک ٹی ہاؤس میں دعوت ہے اور اس میں لاہور میں موجود تقریبآ تمام اراکینِ محفل آرہے ہیں، سو اگر ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔ :)
  11. عاطف بٹ

    زمانے کو برا نہیں کہتے بچے! حدیثِ قدسی ہے کہ زمانے کو برا مت کہو، زمانہ میں خود ہوں۔

    زمانے کو برا نہیں کہتے بچے! حدیثِ قدسی ہے کہ زمانے کو برا مت کہو، زمانہ میں خود ہوں۔
  12. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    یہ دعوتیں دینے والا دیپارٹمنٹ میرا ہے۔ ;)
  13. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ جناب :)
  14. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    آپ کو دعوت دینے میں ہمیں تو کوئی عار نہیں ہے، آپ بھی آجائیے اتوار کو! ;)
  15. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ جناب :)
  16. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    وجی صاحب، میرا کل شام وہاں جانا ہوا تھا اور اس وقت وہاں ایک ادبی تقریب چل رہی تھی، سو یہ کسی بھی طرح ایک عام چائے خانہ نہیں ہے۔ :)
  17. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    خوش آمدید :)
  18. عاطف بٹ

    آدمی (نظم از سید ضمیر جعفری)

    بہت شکریہ وارث بھائی
  19. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت شکریہ چیمہ صاحب کسی دن کیا، اتوار کو ہی آجائیے اگر کوئی مصروفیت نہیں ہے تو۔ سب مل کر بیٹھیں گے، خوب گپ شپ لگائیں گے! :)
  20. عاطف بٹ

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    پورا منیو پڑھو جوان! :!: اس میں بریانی کے علاوہ اور بھی چیزیں ہیں۔ ویسے بھی وہ چائے خانہ ہے، ہوٹل نہیں! :)
Top