پاک ٹی ہاؤس کے باہر کھڑے ہو کر ایک اجتماعی تصویر بنوائی گئی تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔۔۔
رخصت ہونے سے پہلے کسی میلے میں بچھڑ کر بیس سال بعد ملنے والے بھائیوں کی طرح ایک دوسرے سے چار چار بار گلے ملا گیا۔۔۔ :p
میاں جی، اگر آپ کنوئیں سے نکلے ہوتے تو آپ کو پتہ ہوتا کہ پاکستان، اسرائیل اور ایران تو جدید تاریخ میں مذہب کے نام پر قائم ہونے والی ریاستیں ہیں۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ معلوم شدہ تاریخ میں صرف یہ تین ریاستیں ہی ہیں جو مذہب کے نام پر قائم ہوئیں؟
مغرب میں اگر غالب اکثریت عیسائیوں کی ہے تو ذرا وہاں...
اب سے کیا مراد کوئی دو سال پہلے کی بات ہے؟ جس زبان کو آپ نئی نویلی کہہ رہے ہیں اس کو باقاعدہ رائج ہوئے ڈیڑھ صدی سے رائد عرصہ گزر چکا ہے۔ لکھنے کا رواج اس زبان میں پانچ صدیوں سے زیادہ قدیم ہے۔
مولویوں نے یہ ملک ہائی جیک کیا ہوتا تو آپ کے ہم خیال غیر سرکاری تنظیموں یعنی این جی اوز والے اس ملک میں جو دن رات تماشے کرتے پھرتے ہیں وہ نہ ہورہے ہوتے اور ایسی کسی بھی بات پر ان لوگوں کی وہ درگت بنائی جاتی کہ آئندہ کبھی کسی کو جرات نہ ہوتی ویسی کوئی حرکت کرنے کی۔ آپ کا کہنا یہ ہے کہ ریاست تو ہم...
آپ نصاب کی بات چھوڑیں اور اپنی اس حرکت کا جواب دیں کہ فون کیوں نہیں سنتے ہیں آپ اور کہاں غائب ہیں؟ اب بھی میں کال کررہا ہوں مگر آپ تو جیسے قسم کھائے بیٹھے ہیں کہ فون نہیں اٹھانا!