نتائج تلاش

  1. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ : از : محمد ذیشان نصر ؔ

    اپنی ایک اور تازہ غزل بغرض اصلاح پیش ہے ۔۔۔! الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ اپنی چاہت کے ہیں سب افکار الگ اک شہرِ محبت ہے کوچۂِ دل میں ہیں خریدار الگ واں بازار الگ شایاں نہیں ہم کو یہ طور طریقے اظہارِ مودّت کے ہیں اقدار الگ انکارِ وفا کے بھی ہیں اور سلیقے اقرارِ محبت کے بھی اطوار...
  2. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا۔ از : محمد ذیشان نصر ؔ

    اپنی تازہ غزل بغرض اصلاح پیشِ خدمت ہے ۔۔۔۔! محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا جو کچھ ہو گا، محبت سے نہ ہرگز ہی سوا ہو گا جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں نہ جانے راز آخر کب زمانے پر یہ وا ہو گا محبت اک حقیقت ہے ، محبت اک عبادت ہے یہی فرمان ہے رب کا ، کہیں تم نے سنا ہو...
  3. متلاشی

    بحر بتائیے

    بہت بہت شکریہ محترمی ایس فصیح ربانی صاحب ۔۔۔! مجھے تو بحور کا اتنا علم نہیں ہے ۔۔۔ اس لئے میں تو کچھ نہیں کہہ سکتا محمد وارث صاحب نے اوپر لکھا ہے کہ میں نے درست تقطیع کی ہے اور یہ بحر میں ہے ۔۔۔۔! اس لئے میں محترمی محمد وارث صاحب کو آواز دیتے ہیں ۔۔۔!
  4. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کروں میں شکر کیسے اب ، مری تو نے نوا سن لی کوئی تو ہم نفس آیا ، مری پھر التجا سن لی
  5. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوں پھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر و عمل ہو، یا ہو رسم و روایت یہ غیروں کی غلامی ، یہ اپنوں سے بغاوت تو نے سوچا کبھی تو، کیسی ہے یہ محبت تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوں پھر؟ میں آزادی...
  6. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
  7. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ دنیا سے نہ دولت سے نہ گھر آباد کرنے سے تسلی دل کو ہوتی ہے خدا کو یاد کر نے سے
  8. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یا رب دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو تڑپا دے ، جو روح کو گرما دے اقبال
  9. متلاشی

    چند اشعار در مدح صحابہ رضوان اللہ علیم اجمعین۔۔۔! والد گرامی جناب نصراللہ مہر صاحب

    شکریہ ۔۔۔! ام نور العین صاحبہ اس مفہوم میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کئی احادیث منقول ہیں ۔۔۔۔! اور رہی دوسری بات تو کیا آپ کو اس سے اختلاف ہے کہ صحابہ کے نقشِ قدم پر چلنا ہدایت پانے کا ذریعہ ہے ۔۔۔؟ میں آپ کے اعتراض کا مقصد نہیں سمجھ سکا۔۔۔!
  10. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    احساسِ عمل کی چنگاری جس دل میں فروزاں ہوتی ہے اس لب کا تبسم ہیرا ہے اس آنکھ کا آنسو موتی ہے مولانا حسین احمد مدنی رحمۃ اللہ علیہ
  11. متلاشی

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی شاعر نا معلوم
  12. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہوئی مدت دعا کرتے کوئی اس راہ سے گذرے نہ کوئی ہم نفس گذرا ، نہ میرے ہم نوا گذرے
  13. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اے رونقِ محفل تو گم ہے کہاں مدت سے نہیں آئے تم تو یہاں اللہ کرے خیریت سے ہوں آپ محفل میں سکونت کیسی ہے میاں ؟
  14. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    اب دیکھیں محترمی استاذ گرامی جناب محمد وارث صاحب! تم ہی کھولو ذرا لب، آزادی ہے کہاں اب؟ تم کو کیسے کہوں پھر؟ میں آزادی مبارک! یہ تہذیب وثقافت، کس کی ہے یہ عنایت چاہے فکر و عمل ہو، یا پھر رسم و روایت یہ غیروں کی غلامی ، یہ اپنوں سے بغاوت تو نے سوچا کبھی تو، کیسی ہے یہ محبت تم ہی کھولو ذرا لب،...
  15. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    سمجھ گیا استاذ گرامی ۔۔۔ میں ان اغلاط کو درست کرتا ہوں ابھی ۔۔۔! مزید کوئی غلطی ہے تو وہ بھی بتا دیجئے ۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
  16. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    دوحرفی بندھا سے کیا مراد ہے ؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔۔۔؟
  17. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    جی استاذ محترم جناب محمد وارث صاحب ۔۔۔ ! کیا یہ نظم بحر میں ہے یا نہیں ۔۔۔۔؟
  18. متلاشی

    برائے اصلاح : یوم آزادی کے موقع پر ایک نظم : از: محمد ذیشان نصر ؔ

    شکریہ محمود بھائی ۔۔۔ اصل میں وارث صاحب کا کہنا ہے کہ فعلن کی بحر میں کسی بھی فعلن کو فَعِلن یا فع فَ عِ میں توڑا جا سکتا ہے ۔۔ اس لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ فعلن کی چھ رکنی بحر ہے اور اس میں ہر مصرع میں دو فعلن کو فع فَ عِ میں توڑا گیا ہے ۔۔۔ اس لئے میں پوچھ رہا تھا ۔۔۔ !
Top