نتائج تلاش

  1. متلاشی

    جامع مسجد دہلی میں مولانا آزاد کی تقریر - سیاسی تبصرے

    ظفر بھائ میں آپ کی بات سے اختلاف کروں گا ۔ متنازعہ شخص بھی اگر بات حق کر رہا ہو تو پھر اسے سراہنا ہی اعلیٰ ظرفی ہے ۔۔۔اس لئے کسی بھی بات کو شخصیت سے ہٹ کر پرکھنا چاہیے۔ موتی چاہے کوڑے کے ڈھیر پر ہی کیوں نہ پڑا ہو وہ اپنی افادیت ہرگزنہیں کھوتا۔۔۔!
  2. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    استاذ گرامی ذرا اب دیکھئے ۔۔۔! دعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ دے دے تو مجھے تو ذات سے اپنی شناسائی عطا کر دے الٰہی سوچ سے میری...
  3. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا۔ از : محمد ذیشان نصر ؔ

    استاذ گرامی ذرا اب دیکھئے ۔۔۔! محبت سے حسیں تر اس جہاں میں اور کیا ہو گا جو ہو گا ، وہ محبت کے نہیں کچھ بھی سوا ہو گا جہاں والے محبت کو فسانہ ہی سمجھتے ہیں نہ جانے کب زمانے پر بھلا یہ راز وا ہو گا جو ہیں اہلِ جنوں واقف ہیں اسرارِ محبت سے بھلا اہلِ خرد پر راز کیوں کر یہ کھلا ہو گا نہ...
  4. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    محترمہ آپ نے بالکل بجا فرمایا ۔۔۔ ! ان باتوں سے انکار کس کو ہے ۔۔۔۔؟ ان سب باتوں میں عورتوں کی ذہنی صلاحیت کی برتری کہاں سے ثابت ہو رہی ہے ۔۔۔ میں اپنی کج فہمی کے باعث سمجھ نہیں پایا ۔۔۔۔؟ اور شاید آپ نے میری پوسٹس کو غور سے نہیں پڑھا ۔۔۔ میں نے کوئی ’’ شرعی دلائل ‘‘ نہیں دیے ۔۔۔! میں نے اپنی...
  5. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    مگر محترمہ شاید آپ یہ بھول گئی ہیں کہ پورے کا پورا قرآن مجید کسی صنفِ نازک پر نہیں بلکہ سید الرجال پر اترا ہے ۔۔۔۔!:p
  6. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    جسمانی ساخت کے لئے لحاظ سے مردو عورت ایک دوسرے سے یکسر مختلف ہیں ۔۔۔ اس بات پر تو سب کا اتفاق ہے ، تو دماغ بھی چونکہ جسم کا حصہ ہے اس لئے مرد و زن کی دماغی ساخت اور مینٹل اپروچ میں بھی فرق لازمی ہوتا ہے۔۔۔! اور تجربات و مشاہدات سے یہ بات ثابت ہو چکی ہے ۔۔۔’’ کہ مجموعی طور پر مرد کی ذہنی صلاحیت...
  7. متلاشی

    کیا مرد اور خواتین میں ذہنی اعتبار سے فرق پایا جاتا ھے؟

    محترمہ! آپ کی بیان کردہ آیت سے ہی مرد کی برتری ثابت ہو گئی ہے ۔۔۔ کہ ذَکر پہلے آیا ہے انثی بعد میں ۔۔۔! ;)
  8. متلاشی

    اسماتی تغیرات و مبالغات

    جی ایرانی ہی تھا۔۔۔!
  9. متلاشی

    پردیسی شوہر کا شکوہ ۔۔۔ اور بیگم کا جواب شکوہ

    زبردست یوسف ثانی صاحب۔۔۔! لاجواب شیئرنگ۔۔۔ شکریہ۔۔۔!
  10. متلاشی

    چھپا رستم

    بدر ہی ہے نا، یا کہ کوئی اور ہے ۔۔
  11. متلاشی

    پاکستان پھر نمبر ون

    نیٹ کی کیبل پانچ منٹ تک اتار کر دوبارہ لگائیں تو آئی پی تبدیل ہو جائے گا۔۔۔۔! اس لیے یہ سب فیک رزلٹس ہیں ۔۔۔!
  12. متلاشی

    غزل ۔ شہر سے دور کیوں بیٹھے ہو اٹھو اور چلو : از نویدظفرکیانی

    اچھی غزل ہے نوید صاحب مگر مطلع میں ایک انگلش کا لفظ گھسیڑنے کی کیا ضرورت ہے؟
  13. متلاشی

    مائیکروسوفٹ افکار

    نبیل بھائی آپ کا دیا گیا ربط میرے پاس کھل نہیں رہا ۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    پاکستانی آرٹسٹ سپرے پینٹنگ

    منان عاشق صاحب آپ کمال کی ڈیزائننگ کرتے ہیں ۔۔۔ مگر سپرے سے حروف کو اشکال کیسے دیتے ہیں میں سمجھ نہیں سکا ۔۔۔! ذرا اس کی وضاحت کیجئے ۔۔۔ کیونکہ خطاطی کے لئے تو قلم یا برش چاہئے ۔۔۔۔! ویسے میں خود ایک خطاط کا فرزند ہوں ۔۔۔!
  15. متلاشی

    استاذ محترم میں آپ کے کلام سے استفادہ کرنا چاہتا براہِ کرم اس کا ربط عنایت کیجئے ۔۔۔ شکریہ

    استاذ محترم میں آپ کے کلام سے استفادہ کرنا چاہتا براہِ کرم اس کا ربط عنایت کیجئے ۔۔۔ شکریہ
  16. متلاشی

    تقطیع کار سوفٹوئیر کی پلاننگ

    میں نے بھی کچھ عرصہ پہلے اس بابت سوچا تھا ۔۔۔ مگر اس میں بہت زیادہ مسائل اور کمپیوٹر پروگرامنگ کی کوئی خاص سدھ بدھ نہ ہونے کی وجہ سے اسے نظر انداز کرنا پڑا۔۔۔! میرا نظریہ یہ ہے کہ اس بابت میں اگر یوزر ان پٹ کو شعری صورت میں لکھیں تو بہت مسئلہ ہوتا ہے اس لئے اس لئے یوزر ان پٹ کے لئے ایک نئی زبان...
  17. متلاشی

    چھپا رستم

    شمشاد بھائی آپ کا جواب درست ہے ۔۔۔! اگلا لفظ آپ دے سکتے ہیں۔۔۔!
  18. متلاشی

    لسی خانہ

    کوئی بات نہیں شمشاد بھائی ذرا کڑاکے کی گرمی پڑنے دیں ۔۔۔۔ پھر یہاں بھیڑ ہی بھیڑ ہو گی ۔۔۔!
  19. متلاشی

    لسی خانہ

    شمشاد بھائی کہیں تو نائٹ شفٹ بھی چلا لیتے ہیں ۔۔۔! میرے خیال ہے آپ کو اپنے لسی خانے کا مینیجر نہ رکھ لوں ۔۔۔آخر کو آپ کا انتظامی امور میں اچھا خاصا ایکسپیرئنس ہے ۔۔۔! کیا خیال ہے شمشاد بھائی۔۔۔؟:rolleyes:
Top