نتائج تلاش

  1. متلاشی

    لسی خانہ

    ویسے سوچ رہا ہوں کہ لسی خانے میں کچھ نئے ملازم بھرتی کر لوں ۔۔۔۔! اس طرح ملک سے کچھ تو بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا۔۔۔ غریب غربوں کو روزگار ملے گا۔۔۔۔ ! اس لئے جو حضرات ملازمت کرنا چاہیں اپنے سی وی کے ساتھ تین دن کے اندر اندر دفتری اوقات میں حاضر ہوں ۔۔۔!پرکشش معاوضہ اور ہر قسم کی سہولیات دی جائیں...
  2. متلاشی

    لسی خانہ

    جو حکم کرنا ہے ہمیں ہی کردیں ۔۔۔۔! تعمیل ہو گی۔۔۔۔!
  3. متلاشی

    لسی خانہ

    لگتا ہے آپ کا ارادہ ہے کہ وجی بھائ دو دن تک سوئے رہے ہیں ۔۔۔۔!:battingeyelashes:
  4. متلاشی

    لسی خانہ

    برادرم زلفی کچھ ٹرمز اینڈ کنڈیشنز ہیں وہ سائن کرنیں پڑیں گی ۔۔۔۔! اس کے بعد آپ سے کنٹریکٹ کیا جا سکتا ہے ۔۔۔۔! آپ اپنا ٹینڈر بھجوا دیں ۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    ضیاءالحق کی پھر ضرورت ہے

    میرے بھائی اگر آپ ضیا الحق کو شہید نہیں کہتے تو نہ کہیں۔۔۔ آپ کا اختلافِ رائے کا پورا حق حاصل ہے ۔۔۔! مگر بلاوجہ مسلکی بنیادوں پر ایک دوسرے کے خلاف لکھنے اور فضول بحث کو طول دینے سے گریز کریں ۔۔۔۔!
  6. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کچھ تو بتلائیں ہمیں میاں فیصل آپ کیوں پھر اداس رہتے ہیں؟ اب چھپانے کا فائدہ کیا ہے جب کہ ہم آس پاس رہتے ہیں
  7. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    نہ جی نہ ہم تو آپ مصلح و مربی ہی مانتے ہیں ۔۔۔آپ چاہے لاکھ انکار کریں ،،، لاکھ دفعہ کسرِ نفسی کا اظہار کریں ۔۔۔ مگر آپ کو ہمارے قول میں تضاد نہیں ملے گا۔۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔۔! :p
  8. متلاشی

    بحر بتائیے

    میرے خیال میں آپ درست سمجھے ہیں کسی بھی فعلن کو ’’ ف ع ف ع ‘‘ میں توڑا یا لکھا جا سکتا ہے ۔۔۔! باقی صائب رائے کے لئے محترمی محمد وارث صاحب کا انتظار کرتے ہیں ۔۔۔!
  9. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    محترم خلیل الرحمٰن صاحب ۔۔۔ ! فقیر کی اس دعا پر اس قدر محبت سے تبصرہ کرنے کا بہت بہت شکریہ۔۔۔! آپ کی اصلاح پسند آئی ۔۔۔! استاذ محترم اعجاز عبید صاحب کی اصلاح بھی آ جائے تو اکھٹی ہی درستگیاں کر دوں گا۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
  10. متلاشی

    دعا۔۔الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے۔۔ از محمد ذیشان نصرؔ

    تمام یاران و اساتذانِ سخن کی خدمت میں اپنی تازہ دُعا پیشِ خدمت ہے ۔۔۔! دعا الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ لوگوں کو مجھے وہ معرفت ، ایماں، وہ مولائی عطاکردے مری بے نام منزل کو نشانِ راہ تُودے دے مجھے تو ذات سے...
  11. متلاشی

    تازہ ترین اور نئے موضوعات میں اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔؟

    شکریہ سعود بھائی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔۔۔! جزاک اللہ خیرا۔۔۔!
  12. متلاشی

    سلام :: یہ بالیقیں حسین ہے نبی کا نورِ عین ہے: از : حفیظ جالندھری

    سبحان اللہ ! کیا خوبصورت کلام ہے ۔۔۔! الف نظامی صاحب بہت بہت شکریہ،، شریکِ محفل کرنے کا۔۔۔!
  13. متلاشی

    تازہ ترین اور نئے موضوعات میں اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔؟

    السلام علیکم ! میری فورم انتظامیہ سے شکایت یہ ہے کہ تازہ ترین اور نئے موضوعات میں رکن کے اپنے کھولے گئے دھاگے نظر کیوں نہیں آتے ۔۔۔!براہِ مہربانی اس مسئلہ کا حل بتائیے ۔۔۔! شکریہ۔۔۔!
  14. متلاشی

    برائے اصلاح : غزل ۔۔۔ الفت میں بھی ہم رکھتے ہیں معیار الگ : از : محمد ذیشان نصر ؔ

    استاذ گرامی مجھے تو بحروں کا اتنا علم نہیں ۔۔۔! بقول وارث صاحب ! ’’ اسے عرفِ عام میں میر کی بحر ہندی کہا جاتا ہے اور سب سے موٹی نشانی اس کی یہ کہ کسی بھی سببِ خفیف کو سببِ ثقیل میں توڑا جا سکتا ہے۔‘‘ میں نے اسے جس طرح سمجھا ہے وہ یہ ہے کہ کسی بھی فعلن کی بحر کے کسی بھی رکن کے سببِ خفیف کو...
  15. متلاشی

    ایک تازہ غزل،'' ذرا دل کو کشادہ کر لیا جائے'' از محمد اظہر

    محترم راجا بھائی آپ نے اظہر بھائی کی اس غزل کو غلطی سے پسند کی بجائے ناپسند کردیا ہے ۔۔۔ برائے مہربانی اس کی اصلاح کردیں۔۔ شکریہ۔۔۔!
  16. متلاشی

    برائے اصلاح : اٹھا کر قلم غم مرے نام لکھ دے : از : ایم اے راجا ؔ

    بہت خوب راجا بھائی ۔۔۔۔! زبردست شغل کے طور پر برجستگی میں آپ کی نقل اتارنے کی کوشش کی ہے امید ہے معاف کریں گے ۔۔۔! عقیدت سے لبریز ، الفت سے سرشار محبت بھرا مجھ کو پیغام لکھ دے گوارا نہیں گر تجھے اے ستمگر فقط جی جلانے کو بدنام لکھ دے محمد ذیشان نصر
Top