نتائج تلاش

  1. متلاشی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دل کرتاہے،کہ شاملِ بزم ہوں ہم بھی ذیشان مجبور ہیں بر جستہ کی شر ط کے آ گے لیکن
  2. متلاشی

    اصل لفظ اور اس کا مطلب

    شکیل بھائی میرا خیال ہے شکل کی جمع اَشکال (مفتوحہ ) ہے جبکہ مکسورہ کے ساتھ ( اِ شکال ) شک ، تذبذب، وغیرہ کے معنیٰ میں استعمال ہوتا ہے ۔۔
  3. متلاشی

    بحر بتائیے

    کیا یہ کوئی بحر ہے ؟ فاعلن مفاعلن مفاعلن یا فاعلن مفاعلن مفاعلن فعو یا اس سے ملتی جلتی کوئی بحر ۔۔۔۔؟
  4. متلاشی

    بحر بتائیے

    بہت بہت شکریہ برادر اظہر نذیر صاحب۔۔۔!
  5. متلاشی

    بحر بتائیے

    میری الفتوں کی ابتدا بھی تم ہو میری چاہتوں کی انتہا بھی تم ہو (متلاشی) یہ کونسی بحر ہے ۔۔۔۔ اگر یہ بحر میں نہ ہو تو اسے کیسے قریب ترین بحر میں ڈھالا جا سکتا ہے ۔۔۔ برائے مہربانی جواب دے کے ممنون فرمائیں شکریہ۔۔۔۔!
  6. متلاشی

    بحر بتائیے

    جناب شام صاحب بنیادی طور پر تو یہ فعلن کی آٹھ رکنی بحر ہے ۔۔۔۔۔! یعنی بحر متقارب مثمن محذوف (ویسے بحر کے ناموں کا مجھے صحیح پتہ نہیں )ہو گی جس میں کسی بھی فعلن 22 کو فَعِلن 211 میں یا فع فَ عِ 112 میں توڑا جا سکتا ہے ۔۔۔۔! اس کی تقطیع کچھ یوں ہو گی ۔۔۔۔ جب 2 دہ 2 فعلن ر 1کے 1 غم 2 فَعِلن سے 1ا...
  7. متلاشی

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    محترم جناب محمود صاحب۔۔۔ عروض کا تو مجھے بھی کچھ خاص علم نہیں لیکن میرا خیال یہ ہے کہ بنیادی طور پر یہ فعلن کی پانچ رکنی بحر ہے جس میں زحافات کا استعمال کرتے ہوئے لکھا گیا ہے ۔۔۔جس میں کسی بھی فعلن کو فعلن 22 کی بجائے فَعِلن 211 یا فع فَ عِ112 کی صورت میں لکھا جا سکتا ہے ۔۔۔۔ اس سے اوزان خطا نہ...
  8. متلاشی

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    جی بہت بہت شکریہ ۔۔۔۔ میرا الف کے وصال کی طرف دھیان نہیں گیا۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ۔۔۔۔! اور میری نا سمجھی پر معذرت۔۔۔۔۔! اصل میں میں آج کل شاعری کو سمجھنے کے لئے اسے تنقیدی نگاہ سے دیکھتا ہوں اس طرح بحر کا پتہ چلاتا ہوں اور پھر اس کی تقطیع کرنے کی مشق کرتا ہوں ۔۔۔۔! امید ہے خلیل صاحب میری اس غلط...
  9. متلاشی

    تعارف میرا منظوم تعارف

    مگر جملہ حقوق تب ڈسٹرب ہوں گے جب میں کسی اور کی شاعری یا کوئی چیز یہاں پر اپنے نام سے لگاتا ۔۔۔۔ ! کیا کوئی بھی شخص اپنی کوئی تخلیق دو یا اس سے زیادہ مختلف فورمز میں نہیں لگا سکتا۔۔۔۔۔؟ میں سمجھ نہیں سکا۔۔۔۔! برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔۔!
  10. متلاشی

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    محترم خلیل الرحمن صاحب! گو میری یہ اوقات تو نہیں پر مجھ ناچیز کو نشان زندہ لفظ غلط لگ رہا ہے ۔۔۔ یہاں پر ’’پر ‘‘ کی بجائے ’’پہ‘‘ آئے گا۔۔۔۔ یا پھر ’’اعلان ‘‘ کی بجائے ’’ اعلاں ‘‘ شاید آپ ٹائپنگ میں غلطی کر گئے ہوں۔۔۔۔! شکریہ۔۔۔۔!
  11. متلاشی

    نمکین غزل : ہم گھر کی تباہی کا یہ ساماں نہ کریں گے : محمد خلیل الرحمٰن

    بہت ہی اعلیٰ جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب ۔۔۔۔! کس کس شعر کو سراہوں ۔۔۔۔! سارے ہی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔۔۔ فقیر کی طرف بہت بہت داد قبول فرمائیے۔۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    تعارف میرا منظوم تعارف

    بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔!
  13. متلاشی

    تعارف میرا منظوم تعارف

    شمشاد بھائی جب میں نے وہاں سے لکھا ٹیکسٹ یہاں پر پیسٹ کیا تو اس کو ایڈٹ نہیں کر پایا ۔۔ اس کے بعد تدوین کی کوشش بھی کی مگر بے سود۔۔۔۔۔! 1000کریکٹر لمٹ کا ایرر دے رہا تھا۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اللہ آپ کی والدہ ماجدہ کو شفائے کاملہ ، عاجلہ اور مستمرہ عطافرمائے ۔۔۔ آمین۔۔۔! اور ان کا سایہ دیر تک ہم سب کے سروں پر قائم رکھے۔۔۔!
  15. متلاشی

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    آپ کی نوازش ہے راجا بھائی ۔۔۔! آپ اتنے دن کہاں غائب رہے ۔۔۔؟خیریت تو تھی نا۔۔۔؟
  16. متلاشی

    تعارف میرا منظوم تعارف

    کل ہم ایک فورم ’’ ہماری اردو‘‘ پر تشریف لے گئے وہاں پر ہم سے ایک سوالنامہ حل کروایا گیا جس کا جواب ہم نے اپنے انداز میں کچھ یوں دیا ۔۔۔ سوالنامہ بمع جواب پیشِ خدمت ہے۔۔۔ ہماری اردو میں خوش آمدید ۔ ہماری اردو کی روایات کے مطابق آپکی خدمت میں دلچسپ تعارفی پرچہ پیش کیا جاتا ہے۔ براہ مہربانی...
  17. متلاشی

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔۔ میں اپن کج فہمی کی وجہ سے آپ کی بات کا مطلب نہیں سمجھا ۔۔۔؟ کونسا بعد والا لمحہ؟ برائے مہربانی وضاحت کیجئے ۔۔۔شکریہ۔۔۔!
  18. متلاشی

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    محترمی جناب محمد وارث صاحب میری اس غزل پر آپ کی نظرِ کرم درکار ہے۔۔۔؟
  19. متلاشی

    محبت میں بھلا دردو الم کیا کم نہیں ملتا۔۔تازہ غزل برائے اصلاح

    استاذ گرامی ۔۔۔! یہی غزل چند ترامیم کے ساتھ دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔۔۔اوپر پہلی پوسٹ کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔۔۔! محبت میں بھلا درد و اَلم کیا کم نہیں ملتا کہیں ملتا ہے غم تو پھر شریکِ غم نہیں ملتا رَقیبوں کے جھمیلے میں سَدا ہے وہ گھرا رہتا اکیلے میں کبھی بھی وہ مجھے باہم نہیں ملتا خیالوں...
  20. متلاشی

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    بہت بہت شکریہ جناب محمد وارث صاحب اور فرخ منظور صاحب۔۔۔ زبردست تصاویر لگائی ہیں آپ نے ۔۔۔!
Top