نتائج تلاش

  1. متلاشی

    غزل... جدا سب سے ہیں باتوں میں لب و رخسار کی باتیں .. از محمد ذیشان نصر

    تازہ کاوشِ شعری برائے اصلاح وتنقید۔۔ٖ جدا سب سے ہیں باتوں میں لب ورخسار کی باتیں رُخِ محبوب کی باتیں ، جمالِ یار کی باتیں گلُ گلزار کے قصے ، یہ برگ و بار کی باتیں محبت، عشق، الفت اور وفا، اظہار کی باتیں درِ معشوق کی باتیں ، دیارِ یار کی باتیں تخیل سے فزوں تر ہیں مرے افکار کی باتیں...
  2. متلاشی

  3. متلاشی

    خطِ نستعلیق

    شیئرنگ کے لئے شکریہ۔۔۔!
  4. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    چھوٹے غالب میاں ربط ہی دے دیتے ۔۔۔۔ آسانی رہتی ۔۔۔! اب آپ کی اس تحریر کو تلاش کرنا گویا بھوسے کے ڈھیر سے سوئی تلاش کرنے کے مترادف ہے ۔۔۔!
  5. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اگر آپ نے اُن مرزا ظاہر دار بیگ والا سلوک کیا تو پھر آپ کا حال بھی چچا چھکن کی طرح ہو گا۔۔۔ ہاں یہ ذہن میں رکھئے گا۔۔۔!
  6. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    احمد بھائی میں تو بلی کے گلے میں گھنٹی باندھنے سے رہا ۔۔۔! اگر یہ کارِ خیر آپ اپنے دستِ مبارک سے فرما دیں تو بیچارے چوہوں کا بھی بھلا ہو جائے ۔۔۔!
  7. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    بس چھوٹے غالب صاحب کچھ دنوں کے لئے نیٹ کی سہولت میسر نہیں تھی ۔۔۔ اسی لئے یہاں قدم رنجہ نہ فرما سکا۔۔۔ خیردیر آید درست آید کے مصداق اب آ ہی گیا ہوں ۔۔۔!
  8. متلاشی

    نظم... دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر... ناصر زیدی...!

    شکریہ استاذ گرامی آئندہ آپ کی ہدایت پر عمل کروں گا۔۔۔!
  9. متلاشی

    نظم... دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر... ناصر زیدی...!

    استاذ گرامی والد صاحب سے اسی طرح سنی تھی ۔ عنوان تو خود لگایا ہے۔۔۔!
  10. متلاشی

    ?...Whats a love

    sorry Shamshad Brother, I was just joking....! If you feel bad, I am really sorry for It.
  11. متلاشی

    ?...Whats a love

    you may called as a joker....!
  12. متلاشی

    نظم... دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر... ناصر زیدی...!

    پسندیدگی کے لئے تمام احباب کا شکریہ۔۔۔!
  13. متلاشی

    ?...Whats a love

    Yes Shamsad brother, it is necessary ...!
  14. متلاشی

    نظم... دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر... ناصر زیدی...!

    دوستو میں اجڑتا رہا عمر بھر تم کو لیکن میں آباد کرتا رہا میں تمہارے جمالِ چمن کے لئے اپنےگلشن کو برباد کرتا رہا تم کو سایہ فراہم کیا دھوپ میں خود سلگتا رہا ہوں شجر کی طرح سچ تو یہ ہے کہ میں ہم قدم ہی رہا ہر سفر میں غبارِ سفر کی طرح مجھ کو جس دم تمہاری ضرورت پڑی یوں ملے جیسے تم جانتے ہی...
  15. متلاشی

    نئے فونٹ کا سکرین شاٹ

    ما شاء اللہ اچھا سٹائلش فونٹ ہے ۔۔۔۔! مجھے بھی سعادت بھائی کے تبصرے سے اتفاق ہے۔۔۔!
  16. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    اب وہی بات ہو گئی کہ نماز بخشوانے گئے تھے روزے بھی گلے پڑے۔۔۔۔! میں نے شمشاد بھائی کی شکایت کی تھی تو اب وارث صاحب ہاتھ دھو کر میرے پیچھے پڑ گئے ہیں ۔۔۔!
  17. متلاشی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    غلطی کی نشاندہی کا شکریہ۔۔۔! برادرمحمود صاحب۔۔۔!
  18. متلاشی

    الفاظ کی تقطیع کر دیں

    سعدیہ بہنا !آپ خود تقطیع کر کے دیکھ لیجئے ۔ دوسرے مصرعہ میں ’’ادا‘‘ کا الف اضافی ہے ۔۔۔!
  19. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    سرمنڈاتےہی اولے پڑے۔۔۔ میں نے دھاگہ کیا کھولا آپ تو مجھ مسکین پر ہی برس پڑے۔۔۔!
Top