نتائج تلاش

  1. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ فسوں پھونکا کہ وحشی بھی مہذّب ہو گئے کر گیا کیا سِحر! مانا ،عشق بازی گر نہ تھا وحشی
  2. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    معذرت خواہ ہوں۔لفظ دینا بھول گیا تھا۔ بعد میں تدوین کر دی ۔ گِل
  3. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم تو مائل بہ کرم ہیں، کوئی سائل ہی نہیں راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں جس سے تعمیر ہو آدم کی، یہ وہ گِل ہی نہیں کوئی قابل ہو تو ہم شانِ کئی دیتے ہیں ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں (اقبال، جوابِ شکوہ) گِل
  4. اربش علی

    سرائیکی شعر

    کِیویں ساکوں یاد نہ راہسی اُوندے گھر دا رستہ ݙُو تاں سارے جنگل آسن، ترائے تاں سارے دریا شام تھیوݨ توں پہلے پہلے ایہہ جھئیں وستی آسی واہیں ٹھڈیاں ٹھڈیاں مِلسن، پاݨی مِٹھڑا مِٹھڑا روز کھجوراں دا پرچھاواں کَندھیاں اُتّے پَوسی روز کاہیں دیاں تانگھاں دے وچ کھول رَکھیساں ٻُوہا ہَولے ہَولے نَویاں...
  5. اربش علی

    حمدِ باری تعالیٰ، خواجہ ریاض الدین عطش

    حمدِ باری تعالیٰ حدِ قیاس کے ہر انتخاب میں تُو ہے حدیثِ ماضی و فردا کے باب میں تُو ہے سمات و ارض و سماوات میں ترا پرتَو کتابِ دہر کے ایک ایک باب میں تُو ہے رواں دواں تری رحمت ہر ایک ساعت میں نوشتِ عصر کے عنوان و باب میں تُو ہے سحَر سحَر کے اجالوں میں، ظلمتِ شب میں کِرن کِرن میں ترا عکس،...
  6. اربش علی

    جاوید اختر نظم : "آنسو" - جاوید اختر

    آنسو کسی کا غم سن کے میری پلکوں پہ ایک آنسو جو آ گیا ہے یہ آنسو کیا ہے ؟ یہ آنسو کیا اک گواہ ہے میری درد مندی کا، میری انسان دوستی کا ؟ یہ آنسو کیا اک ثبوت ہے میری زندگی میں خلوص کی ایک روشنی کا ؟ یہ آنسو کیا یہ بتا رہا ہے کہ میرے سینے میں ایک حسّاس دِل ہے جس نے کسی کی دل دوز داستاں جو...
  7. اربش علی

    فارسی شاعری دردِ عشقی کشیده‌ام که مَپُرس

    دردِ عشقی کشیده‌ام که مپرس زهرِ هجری چشیده‌ام که مپرس (میں نے ایسا دردِ عشق برداشت کیا ہے کہ استفسار نہ کر، اور وہ زہرِ فراق چکھا ہے کہ مت پوچھ۔) گشته‌ام در جهان و آخرِ کار دلبری برگزیده‌ام که مپرس (میں پورے جہاں میں پھرا ہوں، اور آخرِ کار ایک ایسا دلبر چُن لیا ہے کہ مت پوچھ۔) آن چنان در...
  8. اربش علی

    فارسی شاعری جامی: أحن شوقاً إلى ديار لقيت فيها جمال سلمی

    أحن شوقاً إلى ديار لقيت فيها جمال سلمی که می رساند ازان نواحی نویدِ لطفی به جانبِ ما؟ (میں اس دیار کا شدت سے مشتاق ہوں جہاں میں نے پہلی دفعہ سلمیٰ کا جمال دیکھا تھا۔ کون ہے جو ان اطراف سے ہماری جانب لطف و کرم کی کوئی نوید لائے گا؟) به وادیِ غم منم فتاده، زمامِ فکرت ز دست داده نه بخت یاور، نه...
  9. اربش علی

    بکھرے موتی

    یہ رباعی شیخ ابو سعید ابو الخیر کی ہے: باز آ، باز آ، هر آنچه هستی باز آ گر کافر و گبر و بت پرستی، باز آ این درگہِ ما درگہِ نومیدی نیست صد بار اگر توبہ شکستی باز آ
  10. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    دونوں احباب کی قبولیت کا متشکر ہوں۔ وہ تو اب نہیں آتے یہاں۔😔
  11. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    ممنون ہوں عاطف بھائی۔ ٹھیک ہے، شکریہ!
  12. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    ایک سوال ہے۔ میں مراسلوں پر تأثرات(reaction) کب دے سکوں گا؟
  13. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    وہ کاغذ ہی کہیں خدا کو پیارے ہو گئے۔ شاید مجھ سے بے زار ہو کر چھپے بیٹھے ہیں۔
  14. اربش علی

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔میں اس فورم میں نیا ہوں لیکن بہت سے لوگوں کو فورم کئی سالوں سے دیکھنے کے باعث جانتا ہوں۔ مجھے آج کی دوسری پر اندوہ اور دل دوز خبر مل رہی ہے۔ 😔 الله ان کی روح کو سایۂ رحمت عطا کرے۔ آمین۔
  15. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    آپ سب کی محبت و پذیرائی کے لیے ڈھیروں تشکر۔ :giggle: و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته آمین! مجھے خود آج یہ خبر سن کر بہت بڑا دھچکا لگا۔ 😔
  16. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    آپ کی محبت کا ممنون ہوں۔ سب یہی کہتے ہیں۔ ان شاء الله ایک عرصے سے کچھ نہیں لکھا۔ جو لکھا تھا وہ جس طرح میری یادداشت سے محو ہو گیا، ویسے ہی شاید وجود سے بھی۔ جی، میں بھی ان کا بہت معترف ہوں۔ الله ان کے علم میں اضافہ کرے۔ آمین، اور شکریہ۔ آمین 😔۔ متشکر ہوں۔
  17. اربش علی

    تعارف نہاں ماندیم چوں معنی بچندیں لفظ پیدائی

    مجھے آج علم ہوا ان کی وفات کا:cry:۔ میں انھیں اب تک حیات سمجھتا تھا۔ اللہ غریقِ رحمت و مغفرت کرے۔ آمین۔
  18. اربش علی

    مولانا: حیلت رها کن عاشقا، دیوانه شو، دیوانه شو

    تعارف ہی کے زمرے میں بھیجا تھا۔ پہلے میری لڑی وہاں توثیق کی منتظر نظر آ رہی تھی۔ اب وہاں سے غائب ہے۔ میں نے صبح یہ پیغام بھیجا اور اس کے ساتھ اس لڑی کا ربط بھی۔ مگر وہ بھی تا حال مدیر کی منظور ی کا منتظر ہے۔
Top