نتائج تلاش

  1. اربش علی

    یہ شعر اس غزل کا حصہ ہے جوحافظ شیرازی سے منسوب ہے ۔ https://ganjoor.net/hafez/montasab/sh14

    یہ شعر اس غزل کا حصہ ہے جوحافظ شیرازی سے منسوب ہے ۔ https://ganjoor.net/hafez/montasab/sh14
  2. اربش علی

    مصطفی جاگ گیا ہے

    نہیں ہے غیر از نمود کچھ بھی جو مدّعا تیری زندگی کا تو اک نفَس میں جہاں سے مِٹنا تجھے مثالِ شرار ہو گا
  3. اربش علی

    مصطفی جاگ گیا ہے

    اس لڑی میں کیا چل رہا ہے!! میں نے عرصے بعد یہاں کا رخ کیا اور شومیِ قسمت کہ سب سے پہلے اسی لڑی میں برآمد ہو گیا۔"مہذب" علم کا دعویٰ کرنے والے دشنام کر رہے ہیں، اور کہتے ہیں لایمسہ الا المطہرون! خدا کا غضب ہے۔
  4. اربش علی

    مصطفی جاگ گیا ہے

    ؟؟!!!
  5. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب بخیر کہنے کا وقت آ گیا۔ اب ہم چلتے ہیں کوے تنہائی میں۔ خدا سب کو سلامت رکھے!
  6. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو!
  7. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تو نہیں کہ ہر درد کا مداوا کیا جائے۔ کچھ درد سینے سے لگائے رکھنے کی خاطر ہوتے ہیں۔
  8. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عینک لگ جائے گی ایک دن ان غزال آنکھوں کو۔ ہاے ضعفِ پیری!
  9. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غین غبارہ والی ننھی منی کتابیں پڑھے عمر ہو گئی۔ آج یاد آتے ہیں وہ علم کے اولیں زینے۔
  10. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قمر بھائی، آپ شاید کھیل کے اصول بھول گئے۔
  11. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیے تو گوبھی کے پھول سے ایک لطیفہ سناتے ہیں۔ غریبوں کی محبت: لڑکا: میں کل تمھارے لیے پھول لے کر آؤں گا۔ لڑکی: پھول ہی دینا ہے تو گوبھی کا دینا۔ محبت کا اظہار بھی ہو جائے گا، اور ہمارا سالن بھی بن جائے گا۔
  12. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاہ بحیلہ می برد، گاہ بزور می کشد عشق کی ابتدا عجب، عشق کی انتہا عجب
  13. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لگتا ہے ثمرین محبت کی جگہ اردو ادب ہی گھول لائیں گی چاےمیں۔
  14. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ کیسا اتفاق ہے۔ ابھی انشا کی نظم پڑھ رہے تھے ہم۔ چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند انشا جی، ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا، باتیں کرتا چاند؟ درد...
  15. اربش علی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خیال و خواب ہوا برگ و بار کا موسم بچھڑ گیا تری صورت بہار کا موسم کئی رُتوں سے مِرے نیم وا دریچوں میں ٹھہر گیا ہے ترے انتظار کا موسم وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لَوٹ آئے سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم پیام آیا ہے پھر ایک سرو قامت کا مرے وجود کو کھینچے ہے دار کا موسم وہ آگ ہے کہ مری پور...
  16. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے ثمرین کو آواز دیجیے کہ گرما گرم حلوہ تیار کر کے لائے۔
  17. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھلائیں اسے۔ تب رونا بند کرے شاید۔
  18. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژاژ خائی سے بہ درجہ ہا بہتر ہے کہ تعمیری اور علم پرور گفتگو کی جائے۔ مگر اس بات سے انکار نہیں کہ کبھی پر حکمت ابحات اور علم پرور تحاریر سے انسان کچھ بے زار ہو جاتا ہے، شاید اس وقت جب وہ نیستی کی کیفیت میں ہو۔ جب اس کے لیے لامعنویت معانی سے زیادہ مُہمّ بن جائے۔ اور خاموشی گفتگو سے زیادہ راحت...
  19. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قبول کیجیے ہماری طرف سے بھی "شب بخیر"
  20. اربش علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گر ہم جھوٹ نہ کہیں تو اس وقت نیند ہمیں دبوچ لینے کے لیے ہاتھ پیر مار رہی ہے۔ اب شاید خود کو خوابوں کے حوالے کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ہمیں رات دیر گئے تک نیند نہیں آتی۔ آج نہ جانے کیا معجزہ ہوا کہ ابھی سے چکرانے لگ گئے۔
Top