خطباتِ اقبال تو تشکیلِ جدید الٰہیاتِ اسلامیہ کو کہا جاتا ہے جو علامہ کی
The Reconstruction of Religious Thought in Islam
کا ترجمہ ہے۔ یہ کتاب بہت سستے داموں مل جاتی ہے۔ انجمن ترقی ادب، کلب روڈ لاہور سے چھپی ہے۔ آج کل اس کی قیمت 200 سے زیادہ نہیں ہو گی۔
انگریزی کتاب کا لنک موجود ہے۔