پیارے دوستو، ایک ای میل میںیہ ایک ویب سائٹ کا لنک ملا ہے۔ ٰخود بھی دیکھیں اور دوسروںکو بھی دکھائیں۔ اس کے پہلے دو لنک تو کام کر رہے ہیں، اگلی دو ویڈیوز میرے پاس نہیں چلیں
لنک یہ ہے
پیارے دوستو، ہمارے نئے ممبر جناب پیار کرو گی صاحب نے ایک دل چسپ موضوع چھیڑا ہے۔ اس کا عنوان ہے کہ میں شادی کیوںکروں؟ تو اس پر بات چیت ابھی ادھر ہی جاری رکھی جائے گی