مراۃ العروس، تبصرہ و تجاویز

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، اس موضوع کے اصل دھاگے کو وکی پر منتقلی کے بعد مقفل کر دیا گیا ہے۔ فی الحال کوئی تبصرہ یا تجویز ہو تو اس دھاگے پر کیجئے گا
 

الف عین

لائبریرین
اس کتاب کی ای بک بنانے بیٹھا اور جب فہرست بنائ تو دیکھا کہ یہ باب چہارم سے شروع ہو رہا ہے۔ یعنی بقیہ پہلے تین باب کا پتہ نہیں چلا کہ کہاں سے شروع ہو رہے ہیں۔ کیا کسی کے پاس کتاب ہو تو چیک کر کے بتا سکتے ہیں؟
 
Top