جبکہ ہم اخلاص بھرے جذبات کے قائل ہیں۔ حقیقی کھانا اگر اخلاص سے عاری ہو، اس سے وہ نقلی کھانا جو اخلاص کے جذبات میں گندھا ہوا ہو، بدرجہا بہتر ہے۔ :)
چونکہ محفلین نیٹ کی دنیا کے باسی ہیں اور دنیا کے مختلف گوشوں میں بستے ہیں، لہٰذا تصاویر کے ذریعے ہی ہم اپنے جذبات کی کسی قدر ترجمانی کرسکتے ہیں جیسے...