نبیل بھیا، سعود بھیا! دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے۔
سعود بھیا ہمیں آپ کی جناتی شخصیت پر حیرت ہے کہ آپ کس قدر محنتی انسان ہیں، محفل کے کسی بھی دھاگے میں آپ ہمہ وقت حاضر رہتے ہیں، ہر کسی کی مشکلات، ان کی دلجوئی، بہنوں کے لاڈ اٹھانے، گھر کے جملہ اُمور کی دیکھ بھال تعلیم، میٹنگز،...