ویسے تو مدرسہ میں عیدین کی چھٹیاں نسبتاً زیادہ ہی دی جاتی ہیں مگر اس مرتبہ کافی زیادہ دی گئیں۔ اس کی دو وجوہات تھیں، ایک تو ہمارے دو معلمین کو گاؤں جانا تھا اور ان کے پاس بہت اہم کتابیں ہیں، دوسرے ہمارے مدرسے کے مہتمم صاحب کی صاحبزادی کی شادی تھی جو الحمدللہ کل بخیروخوبی ہوگئی اور ہم نے بھی اس...