نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں فاروق درویش انکل :) میری آئسکریم آپ پر اُدھار ہے، آج ضرور کھلانی ہے۔ :)
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسی ہیں شگفتہ اپیا! صرف دس منٹس؟؟؟ جائیے شگفتہ اپیا ہم آپ سے نہیں لڑتے۔ :(
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    ابھی تھوڑی دیر قبل ہی یہ نئی بات سیکھی ہے کہ اپنے حصے سے شئیر کرنے سے برکت بھی ہوتی ہے اور مسکرا کر کھانے سے لذت بھی زیادہ دیتی ہے۔ :):):):)
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے مزاج ہیں امین بھائی:)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں درویش بھیا :)
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں، آپ نے آئسکریم کا سب کا حصہ بھجوا دیا تھا ، اس میں سے لے لیا ہے۔ :)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    سعود بھیا! اس آئسکریم سے میں بھی اپنا حصہ لے لوں کیونکہ کراچی میں تو گرمیاں ہیں اور میرا گلا بھی ٹھیک ہے۔ :)
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں بھی حاضر کیسے ہیں سب؟ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    یہ غالبا چین سے ہوتا ہوا آتا ہے اور پورا چین گھوم کر شاید شاہراہ ریشم کے راستے پاکستان میں داخل ہوتا ہے۔ چین پاکستان کے مقابلہ میں زیادہ ترقی یافتہ ملک ہے لہٰذا وہ پاکستان کی مدح سرائی تو کرنے سے رہا، چین ہی کی کرے گا۔ :):)
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    لیجئے نیٹ نے پھر تنگ کرنا شروع کردیا۔ اگر نیٹ کی سروس معطل ہوجائے تو شمشاد بھیا اور سعود بھیا کو میرا سلام عرض کردیجئے گا۔ (بشرطیکہ آپ اس وقت تک موجود ہوئیں :))
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    (1) یقینا جب تک چھٹیاں ہیں تب تک تو راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔:) (2) اس کا مطلب ہے کہ آپ اس مشکل مرحلے سے بھی ہمت کے ساتھ نمٹنا جانتی ہیں، کیوں کہ باقاعدہ محفل میں حاضری بھی ہورہی ہے اور دیگر روز مرہ کی مصروفیات بھی جاری ہوں گی۔ :) جبکہ ہمیں تو یہ مشکل مرحلہ ابھی سر کرنا ہے، پھر ہمارا یہ حال...
  12. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    کلاس اٹینڈ کر رہے ہیں، سعود بھیا کی کمی تو شدت سے محسوس ہورہی ہے لیکن ان کی یہاں کی موجودگی سے بہ نسبت کلاس میں (ذہنی وجسمانی) موجودگی زیادہ ضروری ہے۔ :)
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آج کل مدرسے کی چھٹیاں ہیں، خوب ہلا گلا ہورہا ہے، کل مجھے اپنی انہی کزنز میں سے ایک کے ہاں جانا ہے اور تینوں پھر سے اکٹھی۔ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اچھا یعنی کل والے مراسلات کا اثر آج آپ پر ہوگیا ہے۔ :) یا اپنے چاچو کا بدلہ لے رہی ہیں؟ :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اور عائشہ بہنا، کہیں آپ ’’مشکل اردو بولنے والی بہنا‘‘ کو میری ’’چھیڑ‘‘ تو نہیں بنانے والی؟ :) :) :)
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آمین ثم آمین
  17. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    مقدس سس کل آپ کو بہت مس کیا، پتا ہے کل میری دو کزنز بھی آئی تھیں ہم تینوں جب مل جاتی ہیں تو بقول امی کے پھر تو ان تینوں کے اکٹھے ہونے سے شیطان بھی پناہ مانگتا ہے۔ بہت مزا آیا۔ ہمارا کل رات بھر جاگنے کا پروگرام تھا لیکن غالباً سعود بھیا کو ہمارے عزائم کی خبر ہوگئی، لہٰذا ان کی ہدایت کے مطابق رات...
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    اللہ کا شکر ہے، دعا کریں کہ نیٹ ٹھیک ہوجائے یا کم از کم ایسے ہی چلتا رہے جیسے ابھی چل رہا ہے تاخیر سے آنے کی وجہ بھی یہی تھی۔ :)
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    آج نیٹ بہت تنگ کر رہا ہے، آٹھ بجے سے مسلسل کوششوں میں لگی ہوں تب جاکر بمشکل ایک مراسلہ بھجواسکی ہوں۔ :)
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا -59

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب؟ :)
Top