السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مغل بھائی کیسے مزاج ہیں؟
سمیع بھائی کا مجھے بھی شدت سے انتظار ہے، کہہ تو رہے تھے کہ حیدر آباد، نواب شاہ اور سکھر کے برانچوں کا دورہ کرکے دودن میں ہی لوٹ آؤں گا، لیکن وہاں سے لاہور، پشاور، گلگت چلاس وغیرہ کی طرف نکل گئے ہیں۔ اس وقت اسکردو میں ہیں اور فون کیا تھا کہ...