(1) اگر جواب میں قصیدہ بھی ایسے ہی لکھا گیا کہ قصدہ خوانی تو خوب کی گئی ہو لیکن کسی کی؟ شخصیت نہ دارد۔ :)
(2) کیا آپ ہاں میں جواب سن کر اپنی بہنا کی ’’زبان درازی‘‘ دیکھنے کی اُمید لگائے ہوئے ہیں۔ :)
سعود بھیا۔ یہ مسکراہٹیں اور اضافی اختیارات (فونٹ کا پوائنٹ، کلر وغیرہ) کیوں کام نہیں کر رہے؟
ویسے میری پوسٹ میں مسکراہٹ کسی دوسرے اقتباس سے کاپی پیسٹ کا نتیجہ ہے۔ :)