کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
کوئی کر کے تو دیکھے جھگڑا ہمارے ہوتے ہوئے :mad::mad: آکر کو 38 بچوں کے بڑے بھائی ہیں ہم۔۔۔بہت رعب ہے ہمارا :cool::cool:
 
محمد امین

لائبریرین
شمشاد بھائی شہر کے اندر اتنی رفتار تو کافی زیادہ ہے۔ کراچی میں لیاری ایکسپریس وے جو شہر کے درمیان سے گزرتی ہے وہاں 80 ہے حدِ رفتار ۔۔ حالانکہ Access Controlled Expressway ہے۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
کیمروں کے مقامات کا علم ہے، البتہ کبھی کبھی کیمرے والی موبائیل لا کھڑی کرتے ہیں۔ چار یا پانچ دفعہ کیمرے کی زد میں آ چکا ہوں۔

اور ہاں یہ مشکوک کیونکر لگ رہا ہوں :confused:
 
ہماری میٹنگ کینسل ہو گئی ہے۔ پھر بھی اب ہم آفس نکل رہے ہیں۔ پندرہ سے بیس منٹ میں دوبارہ آن لائن آنا متوقع ہے، ان شاء اللہ۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
شمشاد بھائی شہر کے اندر اتنی رفتار تو کافی زیادہ ہے۔ کراچی میں لیاری ایکسپریس وے جو شہر کے درمیان سے گزرتی ہے وہاں 80 ہے حدِ رفتار ۔۔ حالانکہ Access Controlled Expressway ہے۔۔۔

وہاں گاڑیاں بھی تو ٹین ڈبہ ہیں ناں اور حجم میں بھی ماچس کی ڈبیہ کی طرح کی۔ یہاں تو بڑے ٹریلے کو میں نے خود 120 کی رفتار سے جاتے دیکھا ہے۔
 
اوہو تو کیا انہوں نے کھولنا تھا؟ :eek:
یہ تو غلطی ہوگئی، کیا اب ضم نہیں ہوسکتا۔

مذاق کر رہے ہیں پگلی، بلکہ دو پریوں کو لڑانے کی سازش کر رہے تھے۔ :)

ویسے جب تک ہم آفس جا رہے ہیں، آپ لوگوں کے لئے ایک عدد سوال۔ اگر آپ کو محفل کا ایڈمن بنا دیا جائے اور آپ کے پاس کسی معزز رکن کا ذاتی پیغام موصول ہو "ہیلپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟" تو آپ کیا کریں گے؟ :)
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی یہاں بھی کئی ایک مقامات پر کیمرے کا نشان بنایا ہوا ہے اور کئی ایک جگہ لکھا ہوتا ہے کہ اس شاہراہ کی بذریعہ کیمرہ نگرانی کی جا رہی ہے۔
 
اس کا مطلب ہے یہ "ہیلپ" کا پیغام ادھر بھی گیا ہے۔
 
نازنین ناز

محفلین
مذاق کر رہے ہیں پگلی، بلکہ دو پریوں کو لڑانے کی سازش کر رہے تھے۔ :)

ویسے جب تک ہم آفس جا رہے ہیں، آپ لوگوں کے لئے ایک عدد سوال۔ اگر آپ کو محفل کا ایڈمن بنا دیا جائے اور آپ کے پاس کسی معزز رکن کا ذاتی پیغام موصول ہو "ہیلپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟" تو آپ کیا کریں گے؟ :)

پہلی بات تو یہ کہ آپ کے ہوتے ہوئے ہم یہ فرض ہی کیوں کریں کہ ہمیں یا کسی کو بھی (موجودہ منتظمین اعلیٰ کے علاوہ) محفل کا ایڈمن بنایا جائے؟ :)
 
محمد امین

لائبریرین
کیمروں کے مقامات کا علم ہے، البتہ کبھی کبھی کیمرے والی موبائیل لا کھڑی کرتے ہیں۔ چار یا پانچ دفعہ کیمرے کی زد میں آ چکا ہوں۔

اور ہاں یہ مشکوک کیونکر لگ رہا ہوں :confused:

کیمروں کا علم ہے نا آپ کو۔۔۔ تو فلم "اٹالین جاب" جیسی ڈکیتی کرتے ہونگے آپ ۔۔ ہی ہی ہی

وہاں گاڑیاں بھی تو ٹین ڈبہ ہیں ناں اور حجم میں بھی ماچس کی ڈبیہ کی طرح کی۔ یہاں تو بڑے ٹریلے کو میں نے خود 120 کی رفتار سے جاتے دیکھا ہے۔

ہاہاہاہاہا ہاں صحیح کہا۔۔۔ شاراڈ ٹھیک ٹھاک بھاری گاڑی ہے مگر جب میں لیاری ایکسپریس سے پر ۹۰ تک لے گیا تو لگ رہا تھا اڑ کر ندی میں گر جائے گی ۔۔ہاہاہا
مذاق کر رہے ہیں پگلی، بلکہ دو پریوں کو لڑانے کی سازش کر رہے تھے۔ :)

مجھے تو پہلے ہی پتا تھا تم خالہ خیرن ہو :tongue::tongue::tongue:
ویسے جب تک ہم آفس جا رہے ہیں، آپ لوگوں کے لئے ایک عدد سوال۔ اگر آپ کو محفل کا ایڈمن بنا دیا جائے اور آپ کے پاس کسی معزز رکن کا ذاتی پیغام موصول ہو "ہیلپ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟" تو آپ کیا کریں گے؟ :)

کس حوالے سے ہیلپ؟؟؟
تین اور جمع کر لیں، مجھے، ناعمہ اور عائشہ کو۔

آپ کو؟؟؟؟ :surprise::surprise::surprise:
سعود بھائی یہاں بھی کئی ایک مقامات پر کیمرے کا نشان بنایا ہوا ہے اور کئی ایک جگہ لکھا ہوتا ہے کہ اس شاہراہ کی بذریعہ کیمرہ نگرانی کی جا رہی ہے۔
جی ہاں۔۔۔اور کراچی میں تو پولیس یہ جملہ اسلیے لکھتی ہے کہ ڈاکو ہوشیار رہیں۔۔پولیس کی گرفت میں آ کر پوری "ہائریرکی" خراب نہ کریں :biggrin::biggrin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top