کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد امین

لائبریرین
آپ بھی امین بھائی کے ساتھ مل کر شمشاد بھائی کی ’’چھیڑ‘‘ پکی کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ :):):)
شمشاد بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ :)

اب سرد جنگ نہ شروع کروادینا۔۔۔ ورنہ امریکی اور سویت بلوک بن جائیں گے اور پھر سویت یونین ٹوٹ جائے گا :tongue::dancing:
 
شمشاد

لائبریرین
:surprise: اتنا فاصلہ ۔۔۔ میں نے سنا ہے بغیر رکے گاڑی چلانے سے انجن سیز ہوجاتا ہے۔۔ کیا یہ درست ہے؟

گاڑی کے انجن کا تیل پانی پورا ہو تو 24 گھنٹے چلاتے رہیں، کچھ نہیں ہوتا۔

میں گزشتہ اپریل اور مئی میں پانچ دفعہ ریاض سے مکہ اور مدینہ المنورہ گیا ہوں اور میری عادت ہے کہ میں راستے میں رکتا نہیں ہوں سوائے پیٹرول لینے کے۔ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے پیٹرول ڈلوایا اور آگے بڑھ گئے۔
 
محمد امین

لائبریرین
آپ کی شکایت ان تک پہونچا دی جائے؟ :)

ان کے پاس بھی تو ہر سوال کا ایک ہی جواب ہوتا تھا۔۔۔۔ F1.............حتیٰ کہ لیکچر بھی F1 سے دیتے تھے :frustrated:
گاڑی کے انجن کا تیل پانی پورا ہو تو 24 گھنٹے چلاتے رہیں، کچھ نہیں ہوتا۔

میں گزشتہ اپریل اور مئی میں پانچ دفعہ ریاض سے مکہ اور مدینہ المنورہ گیا ہوں اور میری عادت ہے کہ میں راستے میں رکتا نہیں ہوں سوائے پیٹرول لینے کے۔ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے پیٹرول ڈلوایا اور آگے بڑھ گئے۔

اچھا :happy::happy::happy:

ویسے شمشاد بھائی۔۔۔اگر آپکو "مشکوک وزیرِ اعظم" کا خطاب دے دیا جائے تو کیسا رہے گا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:
 
آپ بھی امین بھائی کے ساتھ مل کر شمشاد بھائی کی ’’چھیڑ‘‘ پکی کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ :):):)
شمشاد بھائی میں آپ کے ساتھ ہوں۔ :)

کہا جاتا ہے کہ کسی چڑیا گھر میں سیاہ بندروں کے پنجرے کے پاس دو لوگ جا کر اس کو چھیڑنے لگے۔ ایک نے تماشائیوں سے کہا، چہ چہ بے چارہ بندر بھوکا ہے، اس کو کچھ کھانے کو دیجئے۔ دوسرے نے کہا نہ، اس کو کچھ بھی مت دینا، یہ بہت کمینہ بندر ہے۔ وہ لوگ یکے بعد دیگرے چہرے پر تاثرات ڈال کر یہ بات دہراتے رہے اور اندر بندر زچ ہو کر خود کو نوچتا رہا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
یہ والی کیپریس؟ مہنگی گاڑی ہوگی؟

250px-1991_Chevrolet_Caprice.jpg

یہ ہاں یہی والی، 91 کا موڈیل ہے جبکہ میری والی 93 تھی۔ یہاں یہ سستی گاڑی سمجھی جاتی ہے۔

اب جو گاڑی میرے پاس ہے وہ یہ والی ہے۔

2004_chevrolet_trailblazer_lt-pic-58110.jpeg
 
نازنین ناز

محفلین
کہا جاتا ہے کہ کسی چڑیا گھر میں سیاہ بندروں کے پنجرے کے پاس دو لوگ جا کر اس کو چھیڑنے لگے۔ ایک نے تماشائیوں سے کہا، چہ چہ بے چارہ بندر بھوکا ہے، اس کو کچھ کھانے کو دیجئے۔ دوسرے نے کہا نہ، اس کو کچھ بھی مت دینا، یہ بہت کمینہ بندر ہے۔ وہ لوگ یکے بعد دیگرے چہرے پر تاثرات ڈال کر یہ بات دہراتے رہے اور اندر بندر زچ ہو کر خود کو نوچتا رہا۔ :)

سعود بھیا آپ بھی ان کی سازش میں شریک ہوگئے۔:)
شمشاد بھائی میں اب بھی آپ کے ساتھ ہوں۔:)
 
تم ہمارے وزیرِ اعظم کو بندر کہہ رہے ہو :monkey::shameonyou::shameonyou::shameonyou:

لگتا ہے تم وزیرِ اعظم کی کرسی پر قبضہ کرنا چاہتے ہو :hypnotized::hypnotized:
 
نازنین ناز

محفلین
یہ ہاں یہی والی، 91 کا موڈیل ہے جبکہ میری والی 93 تھی۔ یہاں یہ سستی گاڑی سمجھی جاتی ہے۔

اب جو گاڑی میرے پاس ہے وہ یہ والی ہے۔

2004_chevrolet_trailblazer_lt-pic-58110.jpeg

سعودیہ کی پولیس کو تو یہ گاڑی مشکوک لگتی ہوگی کیوں کہ کئی مرتبہ کیمروں کی زد میں آچکی ہے۔:):):)
 
شمشاد

لائبریرین
[ؤQUOTE=محمد امین;768939] اچھا :happy::happy::happy:

ویسے شمشاد بھائی۔۔۔اگر آپکو "مشکوک وزیرِ اعظم" کا خطاب دے دیا جائے تو کیسا رہے گا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:[/QUOTE]

اللہ دا واسطہ

مشکوک کا خطاب بھلے ہی دے لیں لیکن موجودہ دور میں وزیر یا وزیر اعظم کا خطاب کسی اور کو دے دیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
اچھا :happy::happy::happy:

ویسے شمشاد بھائی۔۔۔اگر آپکو "مشکوک وزیرِ اعظم" کا خطاب دے دیا جائے تو کیسا رہے گا :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin:

اللہ دا واسطہ

مشکوک کا خطاب بھلے ہی دے لیں لیکن موجودہ دور میں وزیر یا وزیر اعظم کا خطاب کسی اور کو دے دیں۔[/QUOTE]

محفل کے وزیرِ اعظم تو آپ ہی ہیں۔ ۔۔۔ سانو کجھ نہیں پتا۔۔۔۔ :talktothehand::talktothehand:
 
سعود بھیا آپ بھی ان کی سازش میں شریک ہوگئے۔:)
شمشاد بھائی میں اب بھی آپ کے ساتھ ہوں۔:)

ہم کب شریک ہوئے بھلا؟ آپ اپنے ہمراہ بھیا کو بھی گھسیٹنا چاہتی ہیں (سرگوشی: تو صد بسم اللہ)۔ :)
ہم نے تو بس اس موقع کی مناسبت سے ایک واقعہ سنایا ہے۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top