کون ہے جو محفل میں آیا -59

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نازنین ناز

محفلین
مگر شمشاد بھائی تو ہمیں "امین بھائی" ایسے کہتے ہیں جیسے ہمارے چھوٹے بھائی ہوں وہ :raisedeyebrow:


نہیں بری بات :shameonyou: ہماری بے عزتی پر ہنسوگی تم :thumbsdown:

"کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا ہے" کا دھاگہ پڑھ لیں۔

دیکھا امین بھائی! آپ نے لنک نہیں دیا تو شمشاد بھائی نے بتادیا۔ اب تو آپ کو بھی یقین آگیا ہوگا کہ میں شمشاد بھائی کے ساتھ ہوں۔
 
اللہ سبحان تعالی عالم ِ اسلام کو شیوخ اور شاہان ِ عرب کے شر سے محفوظ رکھے ، دمام چیخ چیخ کر پکارتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہ حجاز ِ مقدس کا خطہ اور یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامراجی ولد الیہود
 
برادر شمشاد صاحبِ اب تو ہم پرانے ہو چلے ۔۔۔۔۔۔۔ خیر آپ کی محبتوں اور کافی جیسی ،،گرما گرم جوش،، خوش آمدید کیلئے ممنون ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آباد و خوش مراد
نام فاروق رشید بٹ ہے اور احباب فاروق درویش کے نام سے جانتے ہیں ۔۔۔۔ ایکس بینکر ہوں۔۔۔۔ خاک نشیں فقیر ہوں گوشہ نشیں رہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ازل سے حق گوئی کی سزا بھگت رہا ہوں اور جلد منصور کی طرح سولی پر چڑھا دیا جاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے حکم پر تفصیلی تعارف جلد تعارف کے دھاگے میں لگاؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
جی بہت بہتر سعود بھیا!
میں سونے جارہی ہوں۔
محفل میں آج نوک جھوک کا بہت مزا آیا۔:)
اللہ حافظ اور شب بخیر

اللہ حافظ :)۔۔


میاں سعود یہ ربط کھولو۔۔۔ اور اس پر موجود شخص کی ناک کی نوک چھو کر دکھاؤ۔۔۔۔ (تھوڑی سی آڈیو ہے)

http://www.selfcontrolfreak.com/slaan.html
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top