نہیں نہیں سر جی وہ تو شاید واہ کینٹ پاکستان میں رہتے ہیں میں تو دبئی میں ہوں یو اے ای میں ۔
کسی نے بھوکے سے پوچھا دو اور دو کتنے ہوتے ہیں تو اس نے کہا چار روٹیا ں تو اس لطیفے کے پیش نظر کوئی کسی کے لئے بھی دعا کرے مجھے لگتا ہے میرے لئے ہی ہیں بہت اشد ضرورت ہے دعائوں چاہے تو آپ میرے دستخط دیکھ لیں۔