خوش آمدید مگر آپ کی موٹر سائیکل کا چین پھر کدھر گیا۔ہاں ایک بندہ تو پس منظر میں ہے جس کانام نہیں لیا گیا شاید @عبداللہ امانت محمدی ان صا حب نے صفائی سے چین نکال دیا ہو گا۔:p:LOL::ROFLMAO::newbie:
یہ آپ کا عجیب و غریب تعارف ہے۔ پس منظر سے نکل کر سامنے آئے۔آپ ہی بتائے کہ آپ کو ن ہے اور موٹر سائیکل...