@سید فصیح احمد یہ کام آپ نے کس کس سافٹ ویئر میں کیا ہے؟
آٹوکیڈ میں بھی یہ ڈیزائن بنائے جا سکتے ہیں لیکن یہ lookدینا قدرے مشکل ہے یہ آٹو کیڈ میں رینڈرنگ Rander سے کیا جا تا ہے۔
ویسے بھی آٹو کیڈ اتنا ایڈوانس نہیں ہوا۔ کہ ایسی lookدے۔
میں تو پریشان خیالی میں نمبر ون ہوں۔اور کانفیڈینش تو بالکل ہی نہیں ہے۔اور قوت فیصلہ صفر ہے۔
پھر بھی پاگلوں کی طرح مسکراتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ نہ جانے اس دنیا میں میں کیا کر رہا ہوں یا کیا کرنے آیا ہوں؟
نفسیاتی مریض ہوں۔کچھ سمجھ نہیں آتی کوئی گائیڈ کر دے ۔شکریہ۔
اگر آپ کی یہ بات چیلنج کے طور پر قبول کی جائے تو کسی بھی پی ٹی آئی کے کارکن کے پاس اس بات کا کوئی بھی جواب نہیں۔
سب کو پتہ ہے کہ عمران خان صاحب بندے اکٹھے کر سکتے ہیں مگر سیاست نہیں کر سکتے۔
جبکہ جناب شریف نواز شریف صاحب بہت سے تبدیلیاں اور بہترین اچھے کام کرنے میں پیش پیش ہے۔
اس کا عنوان یہ ہونا چاہئے۔
''نئے آنے والوں کی لئے کی جانے والی تبدیلیاں"
اگر سمجھ نہ آئے تو پھر دھرنا ہوگا اور سوال کا تسلی بخش جواب دیئے جانے پر دھر نا ختم۔
سمجھوتہ بھی کیا جا سکتا ہے۔
hadia تمھارا بھائی ابھی ادھر ہی تھا بیٹھک میں آپ ابھی آئی تو آپ کے آنے سے پہلے ہی وہ نکل چکا ہے یہ جو چائے کا کپ ہے اس میں وہ چائے پی رہا تھا آاپ ساتھ والے کمرے میں چلی جائیں وہاں پر صرف عورتوں کا داخلہ ہے مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔شکریہ۔