جمعرات کے دن کی میری غلطی
ہوا کچھ یوں کو میں نے بوس کو کہا بدھ کے دن کے سر کل میں نے انٹرویو دینے جانا ہے۔تو بوس bossنے کہا ٹھیک ہے اب اگلے دن جمعرات کو انٹرویو دینے جانا تھا ۔اب میں بوس کے پاس گیا اسے کہا سر جی میں انٹرویو کے لئے جا رہا ہوں تو اس نے شور مچانا شروع کر دیا (یاد رہے شور مچانا اس...