آج شارجہ میں گیا (دبئی سے) انٹرویو دینے کے لئے گورنمنٹ کا ادارہ ہے کافی ایڈوانس لیول کے سوال جواب ہوئے تھے مگر میں نے کہا ابھی تو مجھے یہاں آئے ہی چھ ماہ ہوئے ہیں ۔انٹرویو لینے والی فلپائنی نوجوان(بوڑھی)تھی۔
میں نے اس کو کہا آپ جس کام سے متعلق کہہ رہے ہیں میں اس فیلڈ میں چند ماہ سے ہوں اگر آپ...