یہ کالج کم اور شکل سے چرچ زیادہ لگتا ہے۔ایسے لگتا ہے یہ عیسائیوں کی بہت بڑی عبادت گاہ ہے۔
کچھ ایسا ہی تجربہ مجھے لاہورمیں دوران سفر ہوا وہاں پر ایک بہت بڑی اور بہت وسیع و عریض مسجد دیکھی باہر سے کسی یہ پوچھا میں نے یہ کونسی مسجد ہے؟
تو کیا ؟ملا سننے کو۔۔۔
جناب یہ مسجد نہیں ہے یہ انگریزوں کے...