جناب والا صبح دو روٹیا ں کھا لیں سالن کے ساتھ یا پھر دو پیس بریڈ اسے ناشتہ ہی کہیں گے۔
اکثر دوست صبح ڈٹ کر کھانا کھاتے ہیں اور اسے بھی اکثر وبیشتر ناشتہ ہی کہا جا رہا ہے ان دنوں۔
اوپر جو انہوں نے ناشتہ کیا دیکھا جائے تو انہوں نے ناشتہ نہیں کیا بلکہ صبح کا کھانا کھایا تا کہ دوپہر دو بجے تک تو کام...