سیاہ گوش اور شیر
سیاہ گوش سے لوگوں نے پوچھا۔" تجھے شیر کا ساتھ کیوں پسند آیا۔"
سیاہ گوش نے جواب میں کہا۔" وہ اس لیے کہ میں اس کا بچا کچھا بھی کھا لیتا ہوں اور دشمنوں کے شر سے بھی بچا رہتا ہوں کہ شیر کے دبدبے اور خوف سے کوئی میرے نزدیک نہیں آتا۔ شیر کی پناہ میں زندگی بڑے مزے سے گزرتی ہے۔"
پوچھا...