بنجر زمین
کسی بادشاہ نے اپنا ایک بیٹا کسی استاد کے سپرد کیا کہ اس کی تربیت ایسی کر جیسی کہ تو اپنے لڑکے کی تربیت کر رہا ہے۔ ایک سال کی بھرپور محنت کے بعد شہزادہ ویسے کا ویسا ہی رہا جب کہ استاد کا لڑکا کمال و وصاحت میں بلند مقام پر پہنچ گیا۔
بادشاہ نے استاد کی گرفت کی اور بہت ناراض ہوا کہ تو نے...