حیلہ ساز
کسی شخص نے لڑکے کی پیدائش کی خوشی میں دوستوں کی دعوت کی۔ وہ تین بکرے ذبح کرا کر دوستوں کے لیے لذیذ کھانے تیار کروائے۔ رات کو سب دوست دعوت میں شریک طعام ہوئے۔ ابھی وہ کھانا کھا ہی رہے تھے کہ کہیں سے بھیڑیے کی ڈراؤنی آواز سنائی دی۔ دعوت کھانے والوں میں ایک شخص درندوں کی بولی سمجھتا تھا۔...