چور کی امداد
شہر تبریز میں ایک شب زندہ دار عابد و زاہد شخص رہتا تھا۔ لوگ میٹھی نیند کے مزے لیتے رہتے لیکن وہ خدا کی یاد میں محو رہتا۔ ایک رات عبادت میں مصروف تھا کہ ایک چور پڑوس کی مکان میں آ گھسا۔ آہٹ کی آواز سن کر مرد خدا نے شور مچا دیا۔ شور سن کر پڑوسی بیدار ہو گئے۔ شور سن کر پڑوسی بیدار ہو...