نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    انڈین فلم اسٹار عامر خان مولانا طارق جمیل صاحب کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے تبلیغی اجتماع رائے ونڈ میں

    ابھی تازہ تازہ نیٹ گردی کرتے ہوئے ایک خبر پر نظر پڑی تو پہلے دل باغ باغ ہو گیا۔ اور فوراً ہی محفل پر چڑھانے دوڑا۔ خبر یہ کہ اس بار مکہ مکرمہ میں عامر خان بھی حج کی سعادت حاصل کرنے پہنچ گئے تھے جہاں پر اس نے مولانا طارق جمیل صاحب، جنید جمشید اور کرکٹر شاہد آفریدی سے بھی ملاقات کی اور مولانا صاحب...
  2. ذوالقرنین

    عشبہ رانی بڑی سیانی

    ماشاءاللہ جگ جگ جیے۔ میں نے کچھ نہیں کہنا بے بی گڑیا کے بارے میں۔ اگر کہوں تو اسے اغوا کرنے کے بارے میں ہی کہوں گا۔ مجھے اسے اغوا کرنے کا ہے۔:love:
  3. ذوالقرنین

    القلم تاج نستعلیق کی تخلیق پر سید شاکر القادری کے اعزاز میں تقریب

    اگر تقریب میں ویڈیو کانفرس (جیسا کہ گوگل کا ہینگ آؤٹ وغیرہ) کی سہولت ہے تو یقیناً ہم بھی ضرور شرکت کریں گے۔
  4. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    پنجگور (دریا کا نام یاد نہیں)
  5. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    بولان پاس۔ مچھ کے قریب
  6. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    چُٹوک خضدار کا ایک بہت ہی خوبصورت پکنک پوائنٹ۔ (اردو میں چُٹوک (ٹ کے اوپر تشدید ہے) کا لفظی مطلب ٹپکنا ہے یعنی ٹپکنے والی پانی)
  7. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    پیر غائب بولان (کوئٹہ سے تقریبا 70، 72 کلومیٹر دور)
  8. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    ہنہ جھیل کوئٹہ برفباری کے موسم میں ہنہ جھیل سے کوئٹہ مری آباد کا رات کا منظر
  9. ذوالقرنین

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    بہت زبردست عسکری بھائی! لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ 10 سال پہلے کا پاکستان ہے۔ ہے نا؟
  10. ذوالقرنین

    نل کھلا بلب جلا

    جناب! کیا آپ اس کا لنک مہیا کریں گے۔ پلیز
  11. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلیٰ اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلیٰ اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلیٰ اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلیٰ اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ...
  12. ذوالقرنین

    استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ 9

    استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ۔
  13. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلیٰ اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلیٰ اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ۔ اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ عَلیٰ اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلیٰ اِبْرَاهِيْمَ وَ عَلیٰ اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ...
  14. ذوالقرنین

    فونٹ سے متعلقہ ایک سوال۔۔۔۔

    کیا آپ نے مقتدرہ کی بورڈ یا کوئی دوسرا فونیٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے یا نہیں؟ اور اگر ہو سکے تو یہاں کا بھی چکر لگائیں۔ یہاں آپ کو کافی مفید ڈاؤنلوڈز مل سکیں گے۔
  15. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    باب العلم ایک شخص نے امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہو کر علمی سوال کیا۔ آپ بہ فرمان رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم شہر علم کے دروازہ کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اس کے سوال کا جواب مرحمت فرمایا۔ اس وقت مجلس میں بیٹھے ہوئے کسی شخص نے عرض کیا۔" یا امیر المومنین! آپ کا ارشاد بالکل...
  16. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    توبہ کی توفیق سرزمین دمشق کے ایک بزرگ نے عمر کے آخری حصہ میں گوشہ نشینی اختیار کر لی۔ یہ بزرگ ان لوگوں میں سے ہرگز نہ تھے جو ہر کام دکھاوے کے لیے کرتے ہیں اور دنیاوی فائدے حاصل کرنے کے لیے دینداری کا ڈھونگ رچاتے ہیں لیکن برا چاہنے والوں کی زبان کون پکڑ سکتا ہے۔ ان کا ایک بد خواہ تھا۔ وہ جہاں...
  17. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    عاجزی کا راستہ حضرت جنید بغدادی ایک دن یمن کے شہر صنعا کے جنگلوں میں سے گزر رہے تھے۔ وہاں انہوں نے ایک بوڑھے جنگلی کتے کو دیکھا جس کے دانت گر چکے تھے۔ بے چارہ شکار کرنے سے معذور تھا۔ دوسروں کے کیے ہوئے بچے کھچے شکار پر گزارہ کرتا اور اکثر بھوکا رہتا تھا۔ حضرت جنید بغدادی نے اسے دیکھا تو آپ کو...
  18. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    کسر نفسی کا درجہ ایک سال دریائے نیل نے مصر کی زمین کو سیراب نہ کیا۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے قحط سالی کے آثار پیدا ہو گئے اور لوگ بلبلا اٹھے۔ کچھ لوگ حضرت ذوالنون مصری کی خدمت میں حاضر ہوئے اور درخواست کی کہ آپ دعا فرما دیں کہ آپ اللہ والے ہیں، دعا کریں کہ بارش ہو جائے۔ قحط پڑا تو مخلوق خدا کے...
  19. ذوالقرنین

    حکایات سعدی

    معراج انسانی حضرت لقمان انتہائی سیاہ فام اور کم رو تھے۔ ایک دن آپ بغداد کے بازار سے گزر رہے تھے کہ مفرور غلام سمجھ کر پکڑ لیے گئے اور مٹی کھودنے کے کام پر لگا دیا گیا۔ آپ ایک سال تک مفت میں مٹی کھودنے کی بیگار کرتے رہے۔ اتفاقاً اس شخص کا غلام جو مفرور تھا، واپس آ گیا۔ وہ حضرت لقمان سے واقف...
Top