نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (23-2021)

    عمومی طور پر تو یہی ہوتا ہے۔ مگر میرا خیال ہے کہ جب اسے ٹیسٹ چمپئن شپ کا رنگ دیا گیا ہے، تو کچھ اس تعداد کو بھی ضابطہ میں آنا چاہیے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    جو فرد بھی سالگرہ کے حوالے سے کوئی لڑی بنائے، اس کا لنک یہاں بھی شامل کرتا جائے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو! ٭ زیک سولہویں سالگرہ - اردو محفل کی جشن سالگرہ پہ محفل و محفلین کے لیے تہنیتی پیغامات اور کارڈز ٭ محمد عدنان اکبری نقیبی
  4. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (23-2021)

    کرک انفو کے فیس بک پیج پر ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ 23-2021 کے دورانیہ میں ہونے والے میچز کی تفصیل دی ہے، کہ کون سی ٹیم، کس کس ٹیم کے ساتھ کتنے میچز کھیلے گی۔ کیا میچز کی تعداد کا کوئی معیار ہے؟ کہ کس بنیاد پر کسی ٹیم کو کم اور کسی کو زیادہ میچز ملیں گے۔ میرا خیال ہے کہ چمپئن شپ ہونے کے ناطے میچز کی...
  5. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    بہت خوب زیک بھائی۔ بالآخر آپ نے بھی لکھنے کی ہمت کر ہی ڈالی۔ :) اردو محفل کی بنیادی اغراض و مقاصد سے لے کر آج تک کے سفر کا مختصر احاطہ اور موجودہ مسائل کا بخوبی احاطہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع کا استعمال اس حد تک ہماری زندگیوں میں داخل ہو چکا ہے، کہ اردو محفل کو اس سے الگ رکھنا کافی مشکل...
  6. محمد تابش صدیقی

    کوچۂ آلکساں

    آپ تو ایسے پوچھ رہی ہیں جیسے آپا کا تجربہ ہو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    گوئٹے کی نظم نغمۂ محمدی کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب

    گوئٹے کی نظم نغمۂ محمدی کے تین تراجم مضمون نگار: خان حسنین عاقب مطبوعہ : نعت رنگ ۔ شمارہ نمبر 27 ABSTRACT: The world renowned German poet GOETHE, JOHANN WORLFGANG was very much influenced by Eastern thoughts and languages plus Religions. He learnt Arabic and read Persian language and impressed...
  8. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    یہ تمام سلسلے بغیر انتظامیہ کے تعاون کے شروع کیے جا سکتے ہیں۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    آج کل فین سے کچھ نہیں ہوتا، ڈی سی انورٹر ہو جائیے۔
  10. محمد تابش صدیقی

    چند متفرق تصاویر

    بہت عمدہ تصاویر۔ معلوم ہو رہا ہے کہ ٹیسٹنگ ہے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    پندرہویں سالگرہ - محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    اور ہاں۔ یہ ڈی پی والے کھیل پر اس سال پابندی ہے۔ :P
  13. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! ایک بار پھر اردو محفل فورم کی سالگرہ قریب آ پہنچی ہے۔ اپنے تخیل کے گھوڑوں کو اصطبل سے نکالیے، اور مختلف سمتوں میں دوڑا کر نئے نئے سلسلوں سے سالگرہ کے موقع پر اردو محفل کو مزین کیجیے۔ یہ محفل محفلین سے ہے۔ آپ جو سلسلہ چاہیں، شروع کر سکتے ہیں۔ بس خیال رہے کہ کسی...
  14. محمد تابش صدیقی

    کروناوائرس ویکسین

    مجھے 28 دن بعد سائنو ویک کی دوسری خوراک لگنی تھی، مگر جب معلوم کیا تو پتا چلا کہ اب 42 دن بعد لگے گی۔
  15. محمد تابش صدیقی

    مظفر وارثی غزل: ساتھ ہر چند ہمسفر رکھنا

    ساتھ ہر چند ہمسفر رکھنا سامنے اپنی رہ گزر رکھنا زندگی خواب بن کے رہ جائے زانوئے شب پہ یوں نہ سر رکھنا برف کی ناؤ میں تو بیٹھے ہو آگ سی ذہن میں مگر رکھنا خاک پر بھی اگر بناؤ محل سنگِ بنیاد عرش پر رکھنا بن گئے خول اب تو چہرے بھی احتیاطِ دل و نظر رکھنا لذّتیں لے چلیں تمھارے حضور تلخیاں گفتگو...
  16. محمد تابش صدیقی

    شاعری کرنا ہمارا شوق ہے

    بہت خوب منیب بھائی آپ کے کلام میں ہمیشہ بے ساختگی ہوتی ہے، جو بلاشبہ ایک اچھا سخنور ہونے کی علامت ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پیا ملن کی چاہ

    بہت خوب۔ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
  18. محمد تابش صدیقی

    تبصرہ کا مقصد یہی بتانا تھا کہ بدگمانی سے گریز کیجیے۔ آپ مزید جاری رکھنا چاہتے ہیں تو دعاگو ہوں۔...

    تبصرہ کا مقصد یہی بتانا تھا کہ بدگمانی سے گریز کیجیے۔ آپ مزید جاری رکھنا چاہتے ہیں تو دعاگو ہوں۔ والسلام
  19. محمد تابش صدیقی

    اس میں کیا شک ہے؟ البتہ آپ لوگ جو کر رہے ہیں وہ سراسر بدگمانی ہے۔

    اس میں کیا شک ہے؟ البتہ آپ لوگ جو کر رہے ہیں وہ سراسر بدگمانی ہے۔
  20. محمد تابش صدیقی

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ...

    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ اتنا تبصرہ کرنا کافی سمجھتا ہوں۔
Top