نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: مجھ کو فنِّ شعر میں پوری طرح’اَدرک‘ نہیں ٭ ابو نثر

    جی، درست کہا۔ اور آپ کا تبصرہ مناسب انداز میں ان تک پہنچا دیا جائے گا۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ان کی ابھی تک کوئی سنچری نہیں ہے۔ 5 ففٹیز ہیں ون ڈے میں۔ البتہ پرفارمنس نہ ہونے پر باہر ہوئے تھے۔ اب دوبارہ سیلیکشن ہوئی ہے موجودہ فارم دیکھ کر۔ یہ افغانستان سے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ایک اہم بات یہ کہی جا سکتی ہے کہ اس بار ٹاپ 3 بیٹسمین اور باؤلر سب پاکستانی ہیں۔ ایک وجہ شاید یہ ہو سکتی ہے کہ کچھ بیرونی کھلاڑی صرف پہلا حصہ کھیلے، اور کچھ صرف دوسرا حصہ۔ صہیب مقصود کا دوبارہ فارم میں آنا بھی اہم ہے، ملتان کی جیت میں ان کا کردار بہت اہم ہے۔ امید ہے کہ اس فارم کو انٹرنیشنل لیول...
  4. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: مجھ کو فنِّ شعر میں پوری طرح’اَدرک‘ نہیں ٭ ابو نثر

    مجھ کو فنِّ شعر میں پوری طرح’اَدرک‘ نہیں ابو نثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ سماجی ذرائع ابلاغ نے ہر کس و ناکس کے ہاتھ میں زمامِ ابلاغ تھما دی ہے۔ آج کل بے کس سے بے کس بندہ بھی کس کے ابلاغ کررہا ہے۔ سب ہی اپنے اپنے کس بل دکھا رہے ہیں۔ اس کا فائدہ بھی ہے اور نقصان بھی۔ علم و دانش کا ابلاغ بھی ہورہا ہے...
  5. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: تاکنا جھانکنا اور جھانکی مارنا ٭ ابو نثر

    تاکنا، جھانکنا اور جھانکی مارنا ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ دائرۂ علم و ادب پاکستان نے سماجی ذرائع ابلاغ پر ایک برقی محفل سجا رکھی ہے۔ یہ عالمی ادبی محفل ہے۔ ایک روز جدہ سے سید شہاب الدین نے محفل میں ’جھانکی‘ ماری۔ اس پر اہلِ علم و ادب میں اضطراب پھیل گیا۔ کراچی سے ڈاکٹر محمود غزنوی نے جھٹ سوال...
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ملتان سلطان کو مبارکباد۔ بلاشبہ ابوظہبی میں ان کی پرفارمنس شاندار رہی۔ اب یہ ابوظہبی کی ہوا کا اثر تھا، یا آفریدی کے نہ ہونے کا۔ :P
  7. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    اسلام آباد کے باہر ہونے کے بعد نئی ٹیم کے لیے تمام تر نیک تمنائیں۔
  8. محمد تابش صدیقی

    ہمارے بچوں کے مشاغل

    رمضان میں ایک ادارے کی جانب سے رمضان کے پیغام کے حوالے سے ملکی سطح پر مختلف مقابلہ جات کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں آرٹ مقابلہ بھی شامل تھا۔ اس مقابلہ میں حفصہ نے اسلام آباد / راولپنڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ماشاء اللہ۔ حفصہ کی پینٹنگ۔
  9. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    یہ پہلے کیوں نہیں یاد آیا؟
  10. محمد تابش صدیقی

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    جنوبی افریقہ رہ گیا ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    اخلاقیات پہ اشعار

    بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ مبادا کہ ہوجائے نفرت زیادہ تکلف علامت ہے بیگانگی کی نہ ڈالو تکلف کی عادت زیادہ کرو دوستو پہلے آپ اپنی عزت جو چاہو کریں لوگ عزت زیادہ نکالو نہ رخنے نسب میں کسی کے نہیں اس سے کوئی رذالت زیادہ کرو علم سے اکتسابِ شرافت نجابت سے ہے یہ شرافت زیادہ فراغت سے دنیا میں دم...
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    ایک اور بہترین میچ۔ بالآخر جیت گیا اسلام آباد
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    جی اوئے خواجہ
  14. محمد تابش صدیقی

    اخلاقیات پہ اشعار

    پروردگار نے تو تقویٰ کی بات کی تھی تم نے فضیلتوں کو نام و نسب میں رکھا محمد احمد
  15. محمد تابش صدیقی

    اب تری یاد میں غم بھی ہوئے شامل میرے

    لاجواب ظہیر بھائی۔ ایک ایک شعر بیت الغزل شاندار واپسی :)
  16. محمد تابش صدیقی

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    آپ کی درخواست پر غور کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس 31 جون کو ہو گا، جس میں درخواست پر غور کیا جائے گا۔ :)
  17. محمد تابش صدیقی

    درخواست برائے تبدیلی ِ نام

    انتظامیہ درخواست سمجھنے کے لیے لغت ڈھونڈ رہی ہے۔ تب تک کے لیے دیوانوں کو پابندِ سلاسل نہ کرو تم ذہنوں میں بس اندیشۂ انجام لگا دو :)
  18. محمد تابش صدیقی

    اس سوال کا جواب مل جائے، تو اس استاد کا پتا ہمیں بھی دیجیے گا۔ :)

    اس سوال کا جواب مل جائے، تو اس استاد کا پتا ہمیں بھی دیجیے گا۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سوپر لیگ 2021

    شاندار میچ کیچ ڈراپس نے کراچی کو ہروا دیا۔
Top