نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    وسیم بھائی آپ کا نقطۂ نظر تفصیل سے آ گیا، اس کی موافقت اور مخالفت دونوں میں بات آ گئی۔ اب الاسٹک کی طرح کھینچتے رہنا لایعنی عمل ہے۔ اب آپ اپنی طرف سے محفل میں جو مفید شراکت کر سکتے ہیں، اس پر فوکس کیجیے، اور اپنے عمل سے لوگوں کے لیے مشعلِ راہ بنیے۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ابھی تک آپ کی طرف سے سالگرہ کے کسی سلسہ کا آغاز نہیں ہوا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آپ اگر لڑی کا عنوان پڑھیں تو سمجھ آ جائے گا کہ ان کا نام کیوں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آپ کا نام تبدیل کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔
  4. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    آپ کا نام تبدیل کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اب اس موضوع کو ختم سمجھیے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    اللہ تعالیٰ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین

    اللہ تعالیٰ انھیں صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
  6. محمد تابش صدیقی

    رومن حروفِ تہجی میں ناموں کا اندراج کروانے والے محفلین متوجہ ہوں!

    درست۔ حذف تو نہیں، البتہ تبدیل کر دیا ہے۔ تعمیل کی گئی۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ایک مشورہ یہ ہے کہ جو مشاعرہ آخری دفعہ ہوا تھا، وہاں سے شعراء کے نام لے کر اور اس کے بعد آنے والے معلوم شعراء کو ذاتی مکالمہ بھیجا جائے دعوت نامہ کی صورت میں۔ بہت سے شعراء غیر فعال یا کم فعال ہیں، تو انھوں نے یہ لڑی ہو سکتا ہے کہ نہ دیکھی ہو۔ مکالمہ کی وجہ سے ان میں سے اکثر تک اطلاع پہنچ جائے...
  8. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    اس بار ایک ہی وقت میں سولہویں، ششدہم اور شانزدہم سالگرہ چل رہی ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    آپ کی اس بات سے ایک واقعہ یاد آ گیا۔ ہمارے ایک سینئر کولیگ کو اوور سپیڈنگ پر ٹریفک پولیس والے روکا، نام پوچھا تو بتایا ڈاکٹر ۔۔۔۔۔ پولیس والے کی آنکھیں چمک اٹھیں۔ فوراً اپنی اور بچوں کی کچھ تکالیف بتا کر علاج دریافت کیا۔ انھوں نے جواب دیا کہ میں وہ والا ڈاکٹر نہیں ہوں، پی ایچ ڈی ہوں۔ اس نے برا...
  10. محمد تابش صدیقی

    احمد ندیم قاسمی غزل: مجھے بھی مژدۂ کیفیتِ دوامی دے

    مجھے بھی مژدۂ کیفیتِ دوامی دے مرے خدا! مجھے اعزازِ ناتمامی دے میں تیرے چشمۂ رحمت سے شاد کام تو ہوں کبھی کبھی مجھے احساسِ تشنہ کامی دے مجھے کسی بھی معزز کا ہمرکاب نہ کر میں خود کماؤں جسے، بس وہ نیک نامی دے وہ لوگ جو کئی صدیوں سے ہیں نشیب نشیں بلند ہوں، تو مجھے بھی بلند بامی دے تری زمین، یہ...
  11. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    پھر ذاتی نوعیت کے سوالات کے ساتھ عمومی انٹرویو بن سکتا تھا۔ ویسے آپ کی عام باتیں بھی ہمارے جیسوں کے لیے علمی و ادبی ہی ہوتی ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    طرح دے دی جائے، قید نہ کیا جائے۔ پہلے بھی ایسا ہی ہوتا رہا ہے۔ اگر طرح پر لکھ سکیں تو خوب، ورنہ ضروری نہیں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    میرے تخیل کے دریا کے سوتے پہلے ہی کافی چھوٹے تھے، آج کل تو بالکل ہی خشک چل رہے ہیں۔ اسی لیے تذبذب کا شکار ہوں۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    غلطی ہائے مضامین: ہم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے ٭ ابونثر

    ہم بولے گا تو بولو گے کہ بولتا ہے ابونثر (احمد حاطب صدیقی) ٭ کل ایک ٹیلی وژن چینل پر ایک صاحب مسلسل بول رہے تھے۔ چینل کا نام بھی غالباً فیضؔ صاحب کے اِس مصرعے سے ماخوذ تھا : بول کہ لب آزاد ہیں تیرے مگر لب ہی نہیں، چینل کے چونچالوں نے بولتے بولتے اپنے دیگر اعضا بھی آزاد کرا لیے ہیں۔ آپ کہیں...
  15. محمد تابش صدیقی

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    وارث بھائی سے علمی و ادبی سوال پوچھیے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    سمت کا تازہ شمارہ اور مفت کتب، برقی کتب کی نئی سائٹ

    آپ کی فائل پبلک کے لیے قابلِ حصول نہیں ہے۔ اس کو گوگل ڈرائیو پر پبلک کیجیے۔
Top