نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    :D:D:D:D روحِ اقبال سے بے حد معذرت کے ساتھ!
  2. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    استاد دراصل چھ ماہ کے لیے چھٹیاں گزارنے کوٹھ لکھپت اپنے رشتے داروں کی طرف گئے ہوئے ہیں ۔ :censored: ویسے وطن میں آزادیِ اظہار کی صورتحال کچھ ٹھیک نہیں ہے ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت بہت شکریہ ، بہت نوازش! آپ ہمیشہ اس درجہ قدرافزائی کرتی ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو شاد و آباد رکھے۔ جو دعائیں آپ دیتی ہیں وہ آپ کے حق میں بھی قبول فرمائے! آمین۔ بہت ممنون ہوں ۔
  4. ظہیراحمدظہیر

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    ٭-٭-٭ ڈیزائنر شاعری کا جدید مرکز ٭-٭-٭ نظمانہ سینٹر $٭$٭$٭$ غالب مارکہ غزلیں٭٭٭ اقبال ٹائپ نظمیں ٭٭٭ اور بہت کچھ ٭٭٭ ٭٭٭٭٭٭٭٭ ٭٭٭ ہر رنگ اور ہر سائز کی جدید غزل اب رعایتی نرخوں پر دستیاب ہے عمدہ اور معیاری کلام ٭٭٭ قابلِ اعتماد سروس عاشقانه غزل:--- پانچ سو روپے ۔ ارجنٹ آرڈر ( تین گھنٹے...
  5. ظہیراحمدظہیر

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ہا ہا ہاہا ہ!!!! سلامت رہو میاں! دیر تک زندہ رہو ، زندہ دل رہو۔ ہنسادیا !
  6. ظہیراحمدظہیر

    شاباش ہے ! آپ کیفیت ناموں میں ہاے ہائے کرتی پھرر ہی ہیں ۔ یہ نہیں ہوتا کہ جاکر بھائی کی غزل ہی...

    شاباش ہے ! آپ کیفیت ناموں میں ہاے ہائے کرتی پھرر ہی ہیں ۔ یہ نہیں ہوتا کہ جاکر بھائی کی غزل ہی پڑھ لیں۔ :grin:
  7. ظہیراحمدظہیر

    اب سمجھ میں آتا ہے. شاعر نامعلوم

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ نظم رضی الدین رضی کی ہے ۔ رضی صاحب امریکا میں مقیم ہیں اور کئی شعری مجموعے شائع کرچکے ہیں۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    "کہ " کا لفظ کثیرالمعنی ہے اور اس کے معنی جملے میں اس کے استعمال سے متعین ہوتے ہیں ۔ "کہ" کا استعمال کس فقرے یا لفظ کے بعد کیا گیا ہے یہ بات بہت اہم ہے اور معنی متعین کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ آپ کے کچھ اشعار میں "کہ" کا مطلب "یا" بن رہا ہے ۔ یعنی جس طرح کہتے ہیں: میں گاجر کا...
  9. ظہیراحمدظہیر

    غزل: کب کہاں کوئی ارماں زندگی میں نکلا ہے

    بہت خوب ، بہت اچھے اشعار ہیں ، عابد بھائی! اپنی بات ہَم عابدؔ اور کس طرح کہتے سارا درد سینے کا شاعری میں نکلا ہے واہ! اچھا کہا ہے۔ اللّٰہ سلامت رکھے ۔
  10. ظہیراحمدظہیر

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    بہت خوب ، اچھی غزل ہے ، یاسر ! مطلع بہت خوب ہے ۔ بہت داد!
  11. ظہیراحمدظہیر

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    بہت خوب ، اچھی غزل ہے ، راحل بھائی! وہ جس کو عام سا کہتے ہیں لوگ، اس جیسا مجھے یقیں ہے کوئی بھی نہ دوسرا ہوگا اچھا شعر ہے ! بہت خوب! اندھیرا چاہ ہے، تنہائی ہے، مگر اے دوست یہیں کہیں کسی رستے میں قافلہ ہوگا
  12. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بہتر ہے ۔ فنی اسقام کم ہوگئے ہیں ۔ اگرچہ معنوی اعتبار سے تقریباً ہر شعر میں گڑبڑ ہے ۔ ایک دو کے علاوہ کسی بھی شعر میں ردیف فٹ نہیں ہورہی ۔ ردیف میں لفظ کہ کا استعمال بہت گڑبڑ کررہا ہے ۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    دھلائی کا ۔۔۔۔ معاف کیجیے بھلائی کا زمانہ ہی نہیں ہے ۔ میں تو خلوصِ دل سے آپ کی مدد کرنے کی کوشش کررہا تھا اور آپ ہیں کہ دشمنی آسمان تک پہنچادی۔ میں اپنی دھونی واپس لیتا ہوں ۔ ویسے بھی مرچیں بہت مہنگی ہوگئی ہیں ۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بھائی ، ٹیگ کرنے کا شکریہ۔ اشعار کہ جن میں تلفظ کے مسائل ہیں ان پربات ہوچکی ہے ، میں دو تین اشعار اورتعقید کے عمومی پہلو کی طرف آپ کو متوجہ کروں گا۔ شعر میں لفظی تعقید کم سے کم ہو تو بہتر ہے ۔ حتی الامکان کوشش کیجیے کہ مصرع میں لفظی ترتیب نثر ی صورت کے قریب قریب ہو ۔ خاص طور پر...
  15. ظہیراحمدظہیر

    سیماب اکبر آبادی کو اس تصرف پر یقیناً کوئی عتراض نہیں ہوگا۔ :)

    سیماب اکبر آبادی کو اس تصرف پر یقیناً کوئی عتراض نہیں ہوگا۔ :)
  16. ظہیراحمدظہیر

    ایں آلکسی بزور بازو نیست از قلم نیرنگ خیال

    :):):) بہت اعلیٰ! یہ ہے نیرنگ خیال کی تحریر! کیا مجال ہے جو احمد بھائی اس تشریح سے سرِ مو اختلاف کی جرات بھی کریں ۔ :D
  17. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    محبت ہے آپ کی، نین بھائی ۔ بہت شکریہ ، بہت نوازش! اللّٰہ آپ کو خوش رکھے ۔ آپ کی تحریر سیکرٹ فرینڈ پڑھ کر ہی یہ غزل یاد آئی کہ بہت دنوں سے قطار میں لگی انتظار کررہی تھی۔ آپ کا شکریہ کہ اس کو باری دلوادی۔ :)
  18. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    احمد بھائی ، یہ دیکھیے گا ۔ یہ حضرت پھر سے عام لوگوں میں بیٹھ کر چھپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔ کیا خیال ہے بیٹھنے دیا جائے یا اٹھا کر تختِ خاص پر بٹھایا جائے؟
  19. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ، خواہر صابرہ! اللّٰہ آپ کو خوش رکھے، ذوق سلامت رکھے۔
  20. ظہیراحمدظہیر

    اس قدر ڈر گئے کچھ شورشِ ایام سے لوگ

    جانے کیوں تم کو عزیز اس قدر آخر ہیں ظہیرؔ ٹوٹے پھوٹے سے ، یہ مجبور سے ، ناکام سے لوگ بالکل ، بیشک! یہ شعر آپ ہی کا ہے اور آپ ہی کے لیے ہے ، معان بھائی ۔ بیشک آپ بہت محبتی آدمی ہیں ۔ آپ میرے پسندیدہ ترین محفلین میں سے ہیں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو سلامت رکھے ، شاد و آباد رکھے ، دین و دنیا کی فلاح...
Top