نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    دونوں میں سے درست شعر کون سا ہے؟!

    دونوں میں سے درست شعر کون سا ہے؟!
  2. ظہیراحمدظہیر

    جاوداں ، پیہم رواں ، ہردم جواں ہے زندگی

    جاوداں ، پیہم رواں ، ہردم جواں ہے زندگی
  3. ظہیراحمدظہیر

    ویسے ہمارا حال اکثر اس شعر کے مطابق ہوتاہے: سیکھا تھا ننگے پیروں سے چلنا جہاں ظہیرؔ پاپوش مل...

    ویسے ہمارا حال اکثر اس شعر کے مطابق ہوتاہے: سیکھا تھا ننگے پیروں سے چلنا جہاں ظہیرؔ پاپوش مل گئے تو وہ مٹی بری لگی
  4. ظہیراحمدظہیر

    اس قول کی حکمت اور بصیرت میں کیا شک ہوسکتا ہے۔ عدنان عمر بھائی ، میری ناقص رائے میں جوتوں کے...

    اس قول کی حکمت اور بصیرت میں کیا شک ہوسکتا ہے۔ عدنان عمر بھائی ، میری ناقص رائے میں جوتوں کے بجائے پاپوش کا لفظ استعمال کیجیے کیونکہ روزمرہ اردو میں کسی کو جوتوں سے نوازنا منفی معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    بہت نوازش ، نین بھائی ! آپ کی محبت ہے ۔ اس قدر افزائی کے لیے سپاس گزار ہوں۔ اللّٰہ کریم آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، سلامت رہیں!
  6. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    نوازش ، بہت شکریہ! بہت ممنون ہوں بھائی ۔ اللّٰہ کریم اجرِ خیر عطا فرمائے ۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    بہت شکریہ ، بہت نوازش ، معان بھائی ۔ پذیرائی کا شکریہ! اللّٰہ کریم آپ کو خوش رکھے ۔
  8. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    آداب ، بہت نوازش ! بہت شکریہ، سیما آپا ۔ آپ کی توجہ اور دعاؤں کے لیے ممنون ہوں ۔ اللّٰہ کریم آپ کو فلاحِ دارین عطا فرمائے ۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    بارک اللّٰہ فیکم ! جزاک اللّٰہ خیرا۔ حلوہ تو ڈیلاس میں بھی مل جاتا ہے ۔ لیکن ایسی چیزوں کا مزہ تبھی آتا ہے جب آپ کا جی چاہے اور فوراً مل جائے ۔ کئی سالوں سے بیگم نے گھر میں میٹھا بنانا بہت کم کردیا ہے اور زیادہ تر چیزیں بیک کرتی ہیں۔ ہم دونوں کی فیملی ہسٹری ہے ذیابیطس کی ۔ سو اب ڈھلتی...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ادھار باقی مت رکھیے ، راحل بھائی ۔ چکاتے جائیے ۔ کسی دن بیٹھ کر کچھ سطریں گھسیٹ دیجیے ۔ پھر دو...

    ادھار باقی مت رکھیے ، راحل بھائی ۔ چکاتے جائیے ۔ کسی دن بیٹھ کر کچھ سطریں گھسیٹ دیجیے ۔ پھر دو تین ہفتے بعد اس پر نظرِ ثانی ڈالیے اور یہاں پوسٹ کردیجیے۔ باقی ہم سنبھال لیں گے ۔ :)
  11. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    :):):) راحل بھائی ، شاعر بیچارے زیادہ سے زیادہ یا تو شعرا چرا سکتے ہیں یا مشاعرہ لوٹ سکتے ہیں ۔:) اب شاعروں پر ہاتھ ڈالیں گے تو نیب والے خود ہی پھنسیں گے۔ نئے قانون کے مطابق اگر الزام ثابت نہ ہوا تو تفتیشی افسر پر جرمانہ اور نوکری سے برطرفی الگ۔ یہ ہوئی نا بات! قانون ہو تو ایسا ہو۔ بہت...
  12. ظہیراحمدظہیر

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    بہت شکریہ ، ریحان ! بہت نوازش!
Top