ہنسنے کا شکریہ! جیسے سوال تھے ویسے ہی جواب ۔ دونوں ہی پرلطف رہے۔
حسنِ ظن کا بہت شکریہ ۔ میں کیا ،میری بساط کیا! اللّٰہ آپ کو اجرِ خیر عطا فرمائے ۔ یوسفی کی جگہ ہمیشہ خالی رہے گی۔ یہ جگہ پُر ہونے کے لیے خالی نہیں ہوئی ۔ یوسفی جیسے قلمکار ایک دو ہی پیدا ہوتے ہیں ۔
میں کس کھیت کی گاجر ہوں ۔ مجھے...