نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ جاوید بھائی! اس کے ماہر تو محترم شارق بھائی ہیں انہوں نے یہاں اسی محفل میں اس کے متعلق مفید معلومات بھی مہیا فرمائی تھیں۔جسپادی بھائی بھی اس کے متعلق بتا سکتے ہیں اور مجھے یاد ہے کہ کچھ عرصہ قبل لوکل سرور بنانے کے سلسلہ میں قدیر بھائی نے ایک مضمون اپنے بلاگ پر تحریر کیا...
  2. پردیسی

    اردو بلاگ

    پردیسی بھائی، IIS کی بات کر رہے ہیں؟ السلام علیکم قیصرانی بھائی ! میں ان سروسز کی بات کر رہا ہوں جو ہمیں انٹر نیٹ سروس مہیا کرتی ہیں۔ جزاک اللہ
  3. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ پاکستانی بھائی آپ اپنے images فولڈر کو بھی chmod 777 پر کریں۔تب آپ کی تصویر اپلوڈ ہو کر نمایاں ہو گی معذرت چاہتا ہوں ایک بات بتانے میں غلطی ہو گئی،وہ آپ کا جو ایرر آ رہا ہے اسے آپ <body> کے نیچے والی لائن میں دیکھیں، <body> <script>initUrduEditor("");</script>...
  4. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ جی بھائی جی اس کے لئے آپ کو اپنی مشین میں ایک لوکل سرور انسٹال کرنا پڑے گا۔ایسے بہت سے سوفٹ وئیر نیٹ پر مفت اور پیسوں سے بھی دستیاب ہیں۔گوگل پر سرچ کرنے سے آپ کو مل جائیں گے۔اگر آپ کے پاس ونڈو ایکس پی ہے تو اس میں بھی یہ سہولت موجود ہے مگر اس کے لئے مخصوص آئی ایس پی والے...
  5. پردیسی

    مبارکباد پیارے ‘‘پردیسی‘‘ بھی محسن بن گئے

    السلام علیکم رحمۃ اللہ حکیم خالد بھائی،جاوید اقبال بھائی ، دوست بھائی، قیصرانی بھائی، محب علوی بھائی ،راجہ نعیم بھائی ، اعجاز اختر بھائی ، زکریا بھائی اور پاکستانی بھائی، آپ سب کی محبتوں اور عنائیتوں کا بہت شکریہ۔ جزاک اللہ۔اللہ سبحانہ و تعالےٰ سے دعا ہے کہ ہم سب کو ہمیشہ پیار محبت سے رہنے کی...
  6. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ بھائی جی آپ نوٹ پیڈ کو کھول کر اس میں فائل open کیا کریں یا اگر آپ کے پاس Front page ہو تو اس میں کھول لیں۔ اچھا چھوڑیں آپ ایسا کریں کہ بند فائل پر رائٹ کلک کریں اور سب سے آخر میں properties لکھا آئے گا ، اس کو کلک کریں ایک کھڑکی کھلے گی وہاں آپ دیکھیں دائیں ہاتھ پر جدھر...
  7. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ پاکستانی بھائی جی! جیسا کہ زکریا بھائی نے بتایا کہ کچھ ویب ہوسٹ ڈیٹا محفوظ کرنے والی فائیلوں کو write permissions نہیں دیتے یعنی ان کی permissions اپلوڈ ہوتے ہوئے خود بخود تبدیل نہیں ہوتی تو اس صورت میں انہیں خود کرنا ہوتا ہے۔ آپ ایسا کریں اپنے ftp (جس سے آپ نے فائیلیں...
  8. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ بھائی جاوید اقبال! آپ نوٹ پیڈ میں اس کو کھولیں اور جو ردوبدل کرنا ہو کر کے اسے دوبارہ محفوظ کرتے وقت Encoding: UTF-8 پر ہی محفوظ کریں۔ جزاک اللہ
  9. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ سب سے پہلے تو جزاک اللہ زکریا بھائی یہ آپ نے بہت بڑا کام کیا ہے اور انشااللہ اس سے لوگوں کو اردو لکھنے میں بہت زیادہ آسانی محسوس ہو گی۔ آپ کے دئیے ہوئے ربط سے ڈاؤنلوڈ کر کے ویب پر ڈال دیا ہے مگر ابھی میں نے اِسے استمال نہیں کیا آج انشااللہ فارغ ہو کر اسے تفصیلی دیکھ کر...
  10. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم جزاک اللہ بھائی جی۔آپ index.php کی فائل میں اگر دیکھیں تو اوپر سے پانچویں لائن میں ایڈمنسٹریشن پاسورڈ لکھا ہو گا۔آپ اسے اپنی مرضی کے مطابق تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ بھائی جی آپ اسے پرکھئے ، جانچئے ہر طرح سے اگر اس میں کوئی خامیاں ہوں تو ضرور بتائیے گا۔اس کی آر ایس ایس فیڈ بھی استمال...
  11. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    السلام علیکم بہت شکریہ نبیل بھائی ، پاکستانی بھائی ، شاکر بھائی اور جاوید بھائی۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپکو جزا دے آمین
  12. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب کا بنانے کا چھٹا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو ! یونی کوڈ اردو ( تحریری اردو ) بنانے کا چھٹا سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیشِ خدمت ہے ۔ یہ سانچہ اوپن سورس سے لے کر اردو میں ڈھالہ گیا ہے۔اچھا سانچہ ہے۔امید ہے پسند آئے گا۔ سانچے کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں سانچے کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں دعاؤں میں یاد...
  13. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی ، ذکریا بھائی چند دن پیشتر ویب پر سرچ کے دوران میری نظر ایک بلاگ سکرپٹ پر پڑی جو کہ مجھے نہایت آسان لگا۔میں نے اس میں کچھ ردوبدل کر کے اسے اردو بلاگ میں تبدیل کر دیا ہے۔اس سکرپٹ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس کے لئے کسی ڈیٹا بیس کی ضرورت نہیں ہے اور یہی اس کی سب...
  14. پردیسی

    اردو ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ بنانے کا پانچواں سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیش خدمت ہے۔یہ اصل میں شمیل بھائی کی پسند کے مطابق بنایا ہے۔اچھا اور خوبصورت سانچہ ہے۔اس میں میں نے کافی تبدیلیاں کی ہیں۔مجھے امید ہے آپ کو یہ پسند آئے گا۔ویب سائٹ بنانے کے لئے مضمون سانچے پر درج ہے۔امید ہے...
  15. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ ٹمپلیٹ کے ذریعے اردو ویب سائٹ‌ بنائیں

    السلام علیکم نبیل بھائی آپ کی بات درست ہے مگر یہ کوڈ موڈ سارے html tag کو سہی نہیں دکھاتا مثلاً میں اردو محفل لے ہی کچھ کوڈ یہاں پیش کر رہا ہوں جو کہ head ٹیگ کے اندر ہیں۔ <DOCTYPE> <html> <head> <meta> <meta> <link> <link> <link> <link> <link> <link> <title>پہلا یونیکوڈ اردو...
  16. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ ٹمپلیٹ کے ذریعے اردو ویب سائٹ‌ بنائیں

    السلام علیکم بھائی جی ابھی میں فارغ نہیں ہوں اس لئے وعدہ نہیں کرتا جب فارغ ہوا آپ سے کہہ دوں گا۔
  17. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ ٹمپلیٹ کے ذریعے اردو ویب سائٹ‌ بنائیں

    السلام علیکم جسپادی بھائی آپکا شکریہ۔ فارغ وقت ملتے ہی کوشش کروں گا کہ اعجاز بھائی کی ویب کے صفحات بنا کر دکھا پاؤں۔ جزاک اللہ
  18. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ ٹمپلیٹ کے ذریعے اردو ویب سائٹ‌ بنائیں

    السلام علیکم محترم بھائی صاحب ہمارے ایک استاد تھے ، وہ کہا کرتے تھے کہ جس کو جو چیز آتی ہے یا سمجھ آ جاتی ہے وہی اُس کے لئے آسان ہوتی ہے اور جس کو جو نہیں آتا چاہے وہ الف ، ب ، پ ہی کیوں نہ ہو وہ مشکل ہی ہوتا ہے۔ بھائی جی جب سے فورم کو اپ گریڈ کیا گیا ہے غالباً code موڈ html لینگویج کو سہی...
  19. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ ٹمپلیٹ کے ذریعے اردو ویب سائٹ‌ بنائیں

    السلام علیکم نوٹ۔یہ مضمون صرف اردو ویب سائٹ بنانے کا ابتدایہ ہے اور زیادہ تر ان محترم دوستوں کے لئے ہے جو ویب کی زبان سے زیادہ واقفیت نہیں رکھتے اس لئے اس میں صرف چیدہ چیدہ چیزیں ہی بتائی جائیں گی۔زیادہ ٹیکنیکل باتوں پر بات نہیں کی جائے گی تاکہ آسانی سے سمجھ آسکے ۔ محترم بھائی اعجاز اختر...
  20. پردیسی

    ویب ڈیزائننگ اور ہماری نا اہلی

    السلام علیکم بھائی جی اس ہفتہ میں مہمانوں کی آمد کی وجہ سے میں آپکے لئے مضمون نہیں لکھ سکا جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ انشااللہ مضمون کے ساتھ ساتھ آپکے سوالوں کے جواب بھی دوں گا۔آپ ایک صفحہ تو کیا ہزاروں صفحات بھی بنائیں گے انشااللہ سب کی خوبصورت ایک جیسی ہی ہوگی اور یہی css کا کمال بھی ہے۔ بس...
Top