نتائج تلاش

  1. پردیسی

    یو ٹیوب اور وکی پیڈیا بھی پاکستان میں بین

    یو ٹیوب کو بند کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہاں سیاستدانوں کی بہت سی ویڈیوز موجود ہیں جو کہ انہیں پسند نہیں۔اور یو ٹیوب ان کی آنکھوں میں بہت عرصے سے کھٹک رہا تھا اوراسی وجہ سے اس ہلے میں انہوں نے اسلام کی آڑ لے کر یو ٹیوب کو بھی بند کر دیا ہے
  2. پردیسی

    ورڈ پریس ورژن 3.0 کی آمد قریب ہے

    ورڈ پریس کا نیا ورزن السلام علیکم نبیل بھائی بہت اچھی خبر ہے۔اس ورژن میں بہت سی آسانیاں پیدا کر دی گئیں ہیں۔گو کہ ابھی اس میں ایک اچھے سی ایم ایس بننے کے لئے کچھ اور فیچیرز کا اضافہ اور ہونا چاہئے مگر اب بھی اس ورژن میں میرے خیال میں بہت سی سہولیات کا اضافہ ہم سب کے لئے بہت مفید ہوگا۔ رہی بات...
  3. پردیسی

    کرکٹ کمنٹری سکرپٹ کی تجویز

    کرکٹ اسکور بورڈ اچھا آئیڈیا ہے میرے ذہن میں اس کے دو آسان سے حل ہیں 1۔ایک سادہ سا HTML پیج پر ٹیبل بنا کر اسے اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے اور ایک آئی فریم کوڈ مہیا کر دیا جائے۔ ہم ویسے الیکشن کے رزلٹ میں یہی طریقہ استمال کرتے ہیں 2۔ایک عدد Google Gadgets بنا دیا جائے اور اس میں فورم کے ایک سیکشن...
  4. پردیسی

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    بہت شکریہ نبیل بھائی اصل میں وقت ہی نہیں ملتا جب سے نیوز میں پڑے ہیں سب ڈویلپنگ وغیرہ کے کام چوپٹ ہو گئے ہیں۔۔بس یوں جانئے کہ روزی روٹی کے چکر میں پڑے ہیں۔ جی ہاں آپ کی بجا کہ یہ پروٹوٹائپ ہے اور اس میں گوگل ٹرانسلٹریشن اے پی آئی استمال کی گئی ہے مگر میں پھر کہوں گا کہ آپ کی یہ کاوش لاجواب...
  5. پردیسی

    اردو بلاگز کی لیٹسٹ فیڈز کیسے حاصل ہوں گی؟

    فیڈ ورڈپریس اگر آپ کا بلاگ اپنی ذاتی ڈومین اور ورڈپریس پر مبنی ہے تو یہ فیڈ ورڈپریس کا پلگ ان انسٹال کرلیں اس سے آپ اپنے بلاگ کو اردو سیارہ یا وینس وغیرہ بنا سکتے ہیں
  6. پردیسی

    گوگل ٹرانسلٹریشن کے ذریعے رومن اردو سے تحریری اردو میں تبدیلی

    نبیل بھائی آداب آج آپ کی اس کاوش پر نگاہ پڑی تو بتا نہیں سکتا کہ کتنی خوشی ہو رہی ہے۔آپ کے اردو ایڈیٹر اور دیگر کاوشوں نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تحریری اردو کو فروغ دینے میں جو کردار ادا کیا ہے اس کی مثال ملنی مشکل ہے۔اور یہ آپ کی کاوش میرے خیال میں ایک تہلکہ مچا دینے والی ہے۔لوگوں کو شاید ابھی اس...
  7. پردیسی

    اچھے اور معیاری ویب ہوسٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    محترم آپ کا بے حد شکریہ ۔ان سب کو میں جانتا ہوں مگر میں نے ان کو آزمایا نہیں ہے۔میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان میں سے یا کوئی اور ویب ہوسٹ جو کہ کسی نے دو چار سال مسلسل استمال کیا ہو اور آزمایا ہو کہ آیا یہ بہتریں ہے۔۔۔اس بارے معلومات درکار ہیں تاکہ میں اپنی تمام سائیٹس شفٹ کر سکوں
  8. پردیسی

    اچھے اور معیاری ویب ہوسٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں

    محترم دوستو مجھے ایک اچھے اور معیاری ویب ہوسٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں ۔اس وقت میری تمام سائٹس ڈریم ہوسٹ پر موجود ہیں،میں کسی اور اچھی ہوسٹنگ کمپنی کی تلاش میں ہوں جوکہ زیادہ ڈائون نہ رہتی ہو اور اگر کوئی مسلہ ہو تو ان کا سٹاف اس کا فورا حل نکال سکے یا کم ازکم جواب دے سکے۔
  9. پردیسی

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    ساجد بہت شکریہ آپ کا جی مجھے میل کر دیں میں دیکھتا ہوں کہ اس میں اورر کیا کیا تبدیلیاں ممکن ہیں اور ضرور میں اسے نیوز اردو پر ڈالنا پسند کروں گا۔
  10. پردیسی

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    اردو نیوز تھیم ساجد صاحب کرنسی ، سٹاک یا گولڈ ریٹس وغیرہ کے لئے میری نظر میں کسی پلگ ان کو بنا کر ڈالنا وقت کا ضیاع ہے کیونکہ ان چیزوں کی اپ ڈیٹ کبھی لمحہ بہ لمحہ یا کبھی دن میں دو تین بار اپ ڈیٹ کرنا ہوتی ہیں۔ایسے میں آپ جو بھی پلگ ان استمال کریں گے لا محالہ بیک اینڈ پر اسے بھی اپ ڈیٹ کیا...
  11. پردیسی

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    نیوز تھیم بہت خوب ساجد ، انتہائی اچھی کاوش ہے آپ کی
  12. پردیسی

    ! مجموعہ انپیج/یونیکوڈ کنورٹرز !

    انپیج کنورٹر اچھی کوشش ہے ویسے شارق مستقیم کا بنائے ہوے کنورٹر جیسا کوئی نہیں ہے۔کم از کم میں نے امانت کے بعد اس جیسا مفید اور بہترین کنورٹر کہیں اور نہیں پایا۔ آپ ایک لفط کنورٹ کریں یا پھر ہزاروں ،غلطی کا تناسب انتہائی کم ہے
  13. پردیسی

    اسلامی سیکشن کا ایڈیٹوریل بورڈ

    اسلامی بحث و مباحثہ میرے خیال میں یہ خالصتآ اردو ٹیکنالوجی کا فورم ہے۔اس میں اسلام سیکشن ہونا ہی نہیں چاہئے۔ بحث و مباحثہ صرف اردو کی ترویج و ترقی اور جدید ٹیکنالوجی پر ہی ہونا چاہئے۔ ویسے بھی اسلام کے موضوعات پر نیٹ پر بے پناہ فورم موجود ہیں۔
  14. پردیسی

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    کسٹم سرچ انجن سب کو آداب نبیل بھائی کیسے ہیں آپ ، بہت عرصہ بعد یہاں آیا ہوں ، شائد آپ کے ذہن میں میرا نام ہو ،بحر حال سب نئے پرانے دوستوں کو آداب گوگل کو حفظ کرانے کا سب سے آسان نسخہ یہ ہے کہ اس کے لئے گوگل کا ایک کسٹم سرچ انجن بنا لیا جائے اور اس میں قرآن یونیکوڈ کی تمام سائٹس کو یکجا کر دیا...
  15. پردیسی

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    السلام علیکم اردو یونی کوڈ ( تحریری اردو ) کی کسی بھی ویب سائٹ یا بلاگ پر گوگل کے اشتہارات چلانا چنداں بھی مشکل نہیں اور نہ ہی ان کے لئے ویب سائٹ یا بلاگ میں کی ورڈ وغیرہ ڈالنے کی ضرورت درپیش ہوتی ہے۔ہاں یہ ضرور ہے کہ ٹیگ لگانے سے اسی نوعیت کی اشتہارات نظر ضرور آتے ہیں جس قسم کے یہ ٹیگ ہوں۔...
  16. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم جی نبیل بھائی جی دیر کی معذرت خبروں کےذرائع کی جہاں تک بات ہے اس میں دو تین چیزیں ہیں، یعنی آپ کے اپنے ذرائع ہوں ۔رپوٹر کہہ لیں یا نامہ نگار وغیرہ۔ان کی دی گئی خبریں مستند ترین سمجھی جاتی ہیں۔چونکہ سب کے پاس چاہے وہ بڑا نیوز پیپر ہو، ٹی وی چینل ہو یا کہ میڈیا کا کوئی اور ادارہ ،...
  17. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم نبیل بھائی جی آپ کا بہت شکریہ۔ بھائی جی معذرت چاہتا ہوں کہ میں اپنی نیوز سائٹ کے حوالہ سے آپ سب دوستوں کو آگاہ نہیں کرسکا تھا۔اصل میں جب میں نے نیوز اردو ڈاٹ نیٹ کے نام سے اردو نیوز کی ویب سائٹ شروع کی تب سے بالکل بھی فرصت نہیں مل سکی تھی۔بس صحافت کا تھوڑا تجربہ تھا مگر ایک مکمل...
  18. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم محترم کالا پانی بھائی اس فورم میں بہت سے دھاگے ایسے ہیں جن پر بلاگ بنانے بارے مفید معلومات بکھری پڑی ہیں آپ کسی بھی محترم دوست سے اس سلسلہ میں ان دھاگوں کی معلومات حاصل کر کے ان سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔ خوش رہیں
  19. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم پاکستانی بھائی آپ کا شکریہ جو آپ دوستوں نے مجھے یاد رکھا۔انشااللہ کوشش کیا کروں گا کہ گاہے بگاہے چکر لگاتا رہوں
  20. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم محترم بھائی اعجاز اختر صاحب کچھ ایرر تھے جو صحیح کر دئے گئے ہیں۔آپ بے فکر ہوکر بلاگ بنا سکتے ہیں۔دوسرا میں آپ سے شرمندہ بھی ہوں کہ میں نے ایک دفعہ آپ کو ٹمپلیٹ بنانے کا وعدہ بھی کیا تھا جسے میں آج تک پورا نہیں کر سکا ہوں۔جس کے لئے میں آپ سے معزرت بھی چاہتا ہوں اصل میں میں جب سے...
Top