نتائج تلاش

  1. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم محترم مصطفے قاسم صاحب آپ کی شکایات بجا ہیں۔مصروفیت کی وجہ سے میں اس طرف دھیان نہیں دے سکا تھا جس کے لئے معزرت خواہ ہوں۔اب ان ایرر کودور کر دیا گیا ہے۔آپ بے فکر ہو کر جتنے جی چاہے بلاگ بنا سکتے ہیں۔ شکریہ
  2. پردیسی

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم سب سے پہلے تو پاکستانی بھائی آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے میری توجہ اس تحریر کی طرف مبذول کروائی۔ انشااللہ میں آج ہی رات کو نیوز سے فارغ ہو کر ادھر تفصیلاً پوسٹ کرتا ہوں۔ دوسرا نبیل بھائی،زکریا بھائی کو "وی بی " کا اتنا خوبصورت بورڈ بنانے پر بہت سی مبارکباد انشااللہ تفصیلاً...
  3. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم! اعجاز اختر بھائی جی! آپ کے تجویز اور مشورہ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ان پیج اور ایشیاٹائپ فونٹ کو ڈاؤنلوڈ سیکشن سے ہٹا دیا گیا ہے۔ قیصرانی بھائی جی! آپ بجا فرماتے ہیں۔کوئی ایسی کتاب جو اہم ہوتی ہے اور جس سے انسان کچھ حاصل کر سکتا ہے ۔اس کو انسان جب تک اس کی اصلی حالت میں حاصل نہ...
  4. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم! ابھی جب میں اس محفل میں آیا تو میرے ایک محترم بزرگ کی طرف سے زپ میں مجھے ایک ذاتی پیغام موصول ہوا ہے۔جس میں اردو ہوم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھے گئے مواد کے بارے وضاحت طلب کی گئی ہے کہ آیا،اردو ہوم پر جو مواد رکھا گیا ہے کیا وہ کاپی رائٹ سے آزاد ہے؟ اور کیا اس کو کہیں اور بھی رکھا...
  5. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم! نبیل بھائی جی! آپ کا نصب کیا ہوا جملہ تو مکمل ہے ۔بس اس میں چند تبدیلیاں ہونا باقی ہیں۔سب سے پہلے تو اس میں فونٹ کو ایشیا ٹائپ میں کر دیا جائے۔دوسرا اس کی سکرول کی سمت دائیں ہاتھ پر ہی رکھی جائے یعنی اس ڈائیریکٹری rtl کو ختم کر دیا جائے اور سٹائل شیٹ سے ہی اس کی تحریری سمت کو...
  6. پردیسی

    ایف ٹی پی پرکسی ڈائریکٹری کوپاسورڈ پروٹیکٹ کیسےبنایاجاتاہے ؟

    السلام علیکم ! حکیم خالد بھائی جی! سرور پر ہی ڈائیرکٹری یا کسی فائل کو پاسورڈ پروٹیکٹ کرنے کے سلسلہ میں سہولیات میسر ہوتی ہیں۔جب بھی کسی فائل یا ڈائیرکٹری کو پاسورڈ لگایا جاتا ہے ( جس ویب سوفٹ وئیر میں پاسورڈ کی سہولیات میسر نہ ہوں یا ہیکر سے احتیاط کی خاطر لگانا مقصود ہو ) تو آپ جب سرور سے...
  7. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم ! محترم اعجاز اختر بھائی جی آپ کی ویب سائٹ پر مجھے کہیں بھی آپ کی رکھی ہوئی ادبی کتب کے روابط نہیں ملے ۔مہربانی فرما کر مجھے ان کے روابط دے دئے جائیں تاکہ ان کو بھی اردو ہوم کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھا جاسکے۔شکریہ
  8. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم ! محترم نبیل بھائی جی! جملہ کی جو ٹمپلیٹ آپ کہیں گے میں اس کو بنانے کو تیار ہوں۔جہاں تک اس میں ویب پیڈ انٹگریشن کی بات ہے تو یہی سب سے اہم ہے میں بھی دیکھتا ہوں کہ وہ کون کون سی فائلیں ہیں بھائی جی آپ بھی جملہ کے فورم پر اس سلسلہ میں ایک پیغام لکھ دیں تاکہ ہمیں اور آسانی ہو...
  9. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم نبیل بھائی جملہ انسٹال تو میں نے کر لیا تھا ابھی اس پر کوئی خاطر خواہ کام نہیں کیا تھا اگر آپ نے کر لیا ہو تو بتائیے گا اور اگر اس میں کچھ کام ہونا باقی ہو تو مل کر اسے مکمل کر لیتے ہیں ۔ نبیل بھائی میں ورڈ پریس ہی استمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں اور میرا ارادہ یہ ہے...
  10. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم آپ کا بہت شکریہ نبیل بھائی۔جملہ کی جہاں تک بات ہے تو بھائی جی اس کے بارے ذہن میں نہیں آیا تھا کہ مین پیج پر اس کو نصب کر دیا جائے۔بحرحال آپ کی تجویز سر آنکھوں پر۔ دوسری آپ کی بات کہ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں اگر زمرے بنائے جاتے تو بہتر ہوتا۔ جی بھائی جی میں دیکھتا ہوں کہ آیا اس سوفٹ وئیر...
  11. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم جی پاکستانی بھائی! اصل میں ذکریا بھائی کی طرف ایلکس کی جوابی میل آنے تک میں نے اس کو سرد خانے میں ڈال دیا ہے۔ویسے انتہائی آسان سا سکرپٹ ہے اس میں بہت سی تبدیلیاں ممکن ہیں اور دوست بھائی نے جو بات کہی ہے کہ آپ ورڈ پریس کو استمال کریں تو میں ان سے متفق ہوں۔ باقی آج کل میں اپنی ایک...
  12. پردیسی

    اردو ہوم ڈاٹ کوم

    السلام علیکم کافی عرصہ کی غیر حاضری کے بعد آج آپ کی اس محفل میں دوبارہ حاضر ہوں۔دراصل پچھلے دنوں کچھ مصروفیت ایسی گذری کہ کسی بھی طرف دھیان نہ دیا گیا حتٰکہ میرے اپنے اسلامی فورم اور اس محفل کے پیغامات سے بھی غافل رہا۔ آج میں آپ کو اپنی ایک نئی ویب سائٹ کا تعارف کروانا چاہتا ہوں جو کہ اردو...
  13. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم زکریا بھائی جی یہ تو بڑی اچھی خبر سنائی آپ نے۔جی ضرور لے لیں اگر تو ایلکس صاحب اجازت دیں تو اس سے اچھی کیا بات ہو سکتی ہے۔ویسے میں کوئی اور بھی ڈھونڈتا ہوں جس میں اسی طرح ٹیکسٹ میں ڈیٹا بیس ہو۔ جزاک اللہ
  14. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم زکریا بھائی جی اس کے حسب نسب کا تو مجھے بھی نہیں پتہ البتہ یہ مجھے سرچ کے دوران ایک پی ایچ پی فورم سے ملی تھی۔ایلیکس نامی کوئی جرمن نوجوان تھا جس نے یہ پوسٹ کی تھی۔لائینسس وغیرہ کا اس نے کچھ نہیں لکھا تھا۔ اگر پھر بھی اس میں کوئی قباحت ہو تو ہم اس کو چھوڑے دیتے ہیں۔کوئی اور اس سے...
  15. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ جزاک اللہ ذکریا بھائی اب کوئی ایرر مجھے نظر نہیں آ رہا ہے۔ماشااللہ آپ نے واقع میں بڑا خوب کام کیا ہے دعا ہے اللہ سبحانہ و تعالےٰ آپ کو اس کی جزا دے۔ انشااللہ اب میں اس کے ٹمپلیٹ پر کام کروں گا۔ویسے سادگی میں بھی یہ برا نہیں لگتا جو اس کو اسی طرح استمال کرنا چاہتے ہیں وہ...
  16. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم حکیم صاحب آپ کا کہنا درست ہے۔اس کے علاوہ بھی آر ایس ایس فیڈ کام نہیں کر رہی۔میں خود بھی سارے سکرپٹ کو دوبارہ تسلی سے دیکھتا ہوں اور زکریا بھائی سے بھی درخواست کرتا ہوں کہ انہیں جب بھی فارغ وقت ملے وہ دوبارہ اس کو ایک نظر دیکھ لیں کہ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے۔ حکیم بھائی جی آپ اور...
  17. پردیسی

    تفسیر عثمانی کیسے ڈیجیٹائز کی جائے؟

    تفسیر عثمانی میری ویب سائٹ پر پہلے سے موجود ہے آپ اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں اس کو یونی کوڈ میں ڈھالنے کا آسان طریقہ یہ ہے فونٹ کو اپ ڈیٹ کر لیا جائے اور پھر متن کو سیلیکٹ کر کے اس پر رائٹ کلک کرکے copy as unicod کر کے پیسٹ کر لیں۔ باقی رہا تصویری صورت میں محمودالحسن صاحب کا ترجمہ تو اس کو لکھنا...
  18. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ زکریا بھائی جی! اردو پیڈ ڈالنے کی وجہ سے آرایس ایس فیڈ اور دوسرے روابط کام نہیں کر رہے۔اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور دوسرا جب ہم پوسٹ کرتے ہیں تو ، پوسٹ کرنے کے بعد لکھنے والی جگہ پر غیر متعلقہ کریکٹر موجود رہتے ہیں۔ باقی ابھی دیکھ رہا ہوں اس کے علاوہ مجھے کوئی خامی نظر...
  19. پردیسی

    اردو بلاگ

    السلام علیکم رحمۃ اللہ حکیم بھائی جی، آپ کا کہنا صحیح ہے کہ روابط کام نہیں کر ہے۔انشااللہ اس کو دیکھتے ہیں۔ جزاک اللہ
Top