نتائج تلاش

  1. پردیسی

    اردو ویب بنانے کا چوتھا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! آپ کی خدمت میں یونی کوڈ اردو ویب سائٹ کا چوتھا سانچہ پیش خدمت ہے۔یہ سانچہ بھی اوپن سورس سے لیا گیا ہے۔اسے آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے مفت میں استمال کر سکتے ہیں۔ ٹمپلیٹ دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں اور اس سانچے ( ٹمپلیٹ ) کو اگر آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے استمال کرنے...
  2. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    السلام علیکم شمیل بھائی جیسا کہ ذکریا بھائی نے کہا ہے وہ ٹھیک بات ہے۔ آپ کا یہ والا ٹمپلیٹ بھی خوبصورت ہے میں خود بھی یہی استمال کر رہا ہوں۔آپ بس اپنی تصویروں کی چوڑائی اگر کم کر لیں تو اس کی سائیڈ بار اپنی جگہ پر واپس آ جائے گی۔یہ صرف آپ کی تصویروں کی چوڑائی زیادہ ہونے کی وجہ سے خراب ہو گیا...
  3. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    السلام علیکم بھائی جی آپ کی یہ تحریر پڑھ کر واقع میں مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ میری نااہلی ہے کہ اب تک اس پر میں ایک جامع مضمون کیوں نہیں لکھ پایا تاکہ تھوڑا ویب سائٹ کو جاننے والا بھی آسانی سے اپنی ایک مکمل ویب سائٹ بنا پائے۔ بھائی جی انشااللہ اسی ہفتہ کو میں کوشش کروں گا کہ اس پر تفصیلی...
  4. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    السلام علیکم بھائی جی آپ کی بات بالکل درست ہے۔میں اس کو مانتا ہوں کہ اوپیرا میں ایسا ہوتا ہے۔مگر بھائی جی ایسا ہونا، ضروری نہیں کہ کسی ٹمپلیٹ کی خامی کی وجہ سے ہی ہو۔مگر میں اس بات کو بھی تسلیم کرتا ہوں کہ ٹمپلیٹ کی خامی کی وجہ سے ہو بھی سکتا ہے۔ اصل میں اوپیرا براؤزر میں اپنی کچھ سہولیات ہیں...
  5. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! یونی کوڈ اردو میں ویب سائٹ بنانے کا تیسرا سانچہ ( ٹمپلیٹ ) پیش خدمت ہے۔اصل میں یہ سانچہ اوپن سورس سے لیا گیا ہے اور اسے اردو کے قالب میں ڈھال کر آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔آپ اسے اپنی ویب سائٹ کے لئے مفت میں استمال کر سکتے ہیں۔ ٹمپلیٹ کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک...
  6. پردیسی

    اردو ویب سائٹ اور اردو بلاگ کی ٹمپلیٹس اکٹھی کریں

    السلام علیکم بھائی جی۔ان سانچوں میں سے یک کالمی ، دائیں ہاتھ والے دو کالمی اور تین کالمی اچھے اچھے اپنی پسند کے اتار لیں۔ انہیں دائیں سے بائیں کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔آپ صرف اس کی سٹائل شیٹ کے فونٹ فیملی میں تبدیلی کریں اور سٹائل شیٹ میں ہی جہاں بائیں سے دائیں یا درمیان سے دائیں تحریر کی...
  7. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    السلام علیکم بہت شکریہ شوبی بھائی۔انشاللہ بے فکر رہیں آپ کا یہ سانچہ میرے ذمہ ہے دیر سویر ہوسکتی ہے مگر انشااللہ بنا کر دوں گا۔ جزاک اللہ
  8. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    السلام علیکم راجہ بھائی جی آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے اتنی اہم اور خوبصورت سائٹ کا تعارف کروایا۔یہ سانچے واقع میں بہت آسان ار خوبصورت ہیں اور انہیں اردو کے قالب میں ڈھالنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ہر ویب سائٹ کو بنانے میں جاننے والا اس میں آسانی سے اپنی مرضی کی تبدیلیاں کر سکتا ہے۔بہرحال کوشش کروں...
  9. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    السلام علیکم بہت شکریہ نبیل بھائی انشااللہ کوشش کروں گا ہفتہ بھر دو تین بنا کر پیش کیا کروں۔
  10. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    السلام علیکم بہت شکریہ شوبی بھائی۔انشااللہ ضرور بنا کے دوں گا۔
  11. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! یونی کوڈ اردو ویب سائٹ کا دوسرا سانچہ (ٹمپلیٹ ) آپ کے لئے پیش کر رہا ہوں۔سانچہ گو کہ سادہ ہے مگرانشااللہ مجھے امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔اس سانچے کی خصوصیت یہ ہے کہ یہ ہر قسم کے براؤزر اور ریزولیشن میں خوبصورت اور یکساں دکھائی دے گا۔ css فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں...
  12. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    السلام علیکم ذکریا بھائی ، قیصرانی بھائی آپ کا بہت شکریہ۔
  13. پردیسی

    ویب ڈیویلپمنٹ اردو ویب سائٹ کا سانچہ

    السلام علیکم محترم دوستو! آپکے کے لئے ایک یونی کوڈ اردو کی ویب سائٹ کا سانچہ بنایا ہے جو کہ بالکل مفت میں ہے۔آپ اسے اپنی ویب سائٹ بنانے میں استمال کر سکتے ہیں۔اگر اس سلسلہ میں سوال و جواب کرنے مقصود ہوں تو آپ اسی دھاگے میں کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ نیچے دئے گئے ربط سے css اور index فائل...
  14. پردیسی

    ڈیجیٹل لائبریری کے لئے کتاب

    السلام علیکم بہت عرصہ بعد اس موضوع پر حصہ لے رہا ہوں۔بہت خوشی ہو رہی ہے کہ لائیبریری کا کام بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہاہے۔اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ میں نے بھی ایک چوٹی سی کوشش شروع کر دی ہے۔اپنے اردواسلامی فورم پر میں نے مختلف اسلامی موضوعات پر اسلامی کتب کو تحریر کروانے کا سلسلہ شروع...
  15. پردیسی

    لمبے عنوان

    السلام علیکم phpbb کے پہلے اردو ورژن کی ریلیز پر بہت بہت مبارکباد قبول ہو۔پچھلے دنوں کچھ وجوہات کی بنا پر مجھے اپنا اسلامی فورم ختم کرنا پڑا ۔اب میں نے اسی اردو ورژن کو انسٹال کر لیا ہے۔ ربط حاضر ہے۔ اردواسلامی فورم الحمداللہ ابھی تک اس میں مجھے کوئی بگ وغیرہ نظر نہیں آیا۔فورم کی سپیڈ بہت...
  16. پردیسی

    کیا کسی کو پتہ ہے اسکا لنک؟؟

    السلام علیکم مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید کی سب کتابیں ان کی اس سائٹ سے تصویری صورت میں آپ یہاں سے لے سکتے ہیں گو کہ ابھی ساری کتابوں کو اپلوڈ نہیں کیا گیا مگر انشااللہ جلد ہی انہیں بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ دعائوں میں یاد رکھئے گا
  17. پردیسی

    اردو ویب پیڈ اپڈیٹ!

    السلام علیکم بہت ہی خوب نبیل بھائی۔واقع لاجواب کام ہے۔یہ آپ کے ایڈیٹر کی وجہ سے میرے جیسے پتہ نہیں کتنے لوگ آپ کو دعائیں دیتے ہوں گے۔اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Top