نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    جویریہ بٹیا المعروف جیہ کو اردو محفل میں عرصہ بعد واپسی پر خوش آمدید

    السلام علیکم جیہ، کہنا تو آپ کو واپسی پر خوش آمدید چاہتا تھا مگر پہلے ہی صفحے پر آپ کا مراسلہ نظر سے گزرا اور اس میں آپ نے جس المناک سانحے کا ذکر کیا ہے اسے پڑھ کر اس قدر دکھ ہوا کہ کچھ کہنے کے لئے الفاظ ہی ساتھ نہیں دے رہے۔ خیر، قرآنِ مجید میں کردگارِ خلائق کا حکم ہے کہ مصیبت کے وقت جو لوگ ’انا...
  2. عاطف بٹ

    میرے دوستوں کو اتنی جلدی کیوں ہے؟ (از رؤف کلاسرا)

    قیصرانی بھائی، ویسے آپس کی بات ہے کہ حسن نثار کا نشہ اتر جائے تو وہ خود بھی اپنے آپ سے متفق نہیں ہوتا! ;)
  3. عاطف بٹ

    میں اس ’چور‘ کا ممنون ہوں

    ایک قومی روزنامے میں شائع ہونے والی ایک سنگل کالمی خبر نے مجھے جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ خبر کچھ یوں تھی، ”(جہانیاں کے نواحی گاؤں) چک نمبر 111 دس آر کی مسجد اللہ والی سے چور نے تمام ٹونٹیاں اتار لیں۔ نامعلوم چور مسجد میں یہ تحریر چھوڑ گیا، ’میں انتہائی غریب آدمی ہوں۔ میرے گھر میں آٹا بھی نہیں۔ حالات...
  4. عاطف بٹ

    جنرل کیانی کے بعد پانچ جرنیل سینئر شمار ہوتے ہیں

    بہت خوب، شاندار، زبردست!!! :thumbsup: اب میں اپنے تجزیے کی طرف آتا ہوں۔ سب سے پہلے تو یہ اعتراف کرلوں کہ میں ریکارڈ دیکھنا بھول گیا تھا، سو غلطی ہوگئی۔ یکم اکتوبر 2014ء کو ممکنہ طور پر جنرل راحیل شریف ہی ریٹائر نہیں ہوں گے بلکہ جنرل طارق خان اور جنرل ظہیرالاسلام اور ان کے بعد بالترتیب جنرل سلیم...
  5. عاطف بٹ

    جنرل کیانی کے بعد پانچ جرنیل سینئر شمار ہوتے ہیں

    جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے فرحت، اور یہاں یہ بات بھی پیشِ نظر رہنا چاہئے کہ جنرل ہارون اسلم اور جنرل راشد محمود کی مدتِ ملازمت اتنی کم رہ گئی ہے کہ اگر انہیں فوجی سربراہ بنایا جائے تو چند ہی مہینے بعد اس عہدے کے لئے نئے جرنیل کی تلاش کا عمل شروع ہوجائے گا جو میدانِ جنگ جیسی صورتحال سے دوچار کسی بھی...
  6. عاطف بٹ

    تبدیلی کی ایک جھلک

    گزشتہ رات میرے ایک دوست کی کال آئی۔ یہ معلوم ہونے پر کہ میں گھر میں ہوں، انہوں نے کہا کہ میں آپ کو لینے آرہا ہوں۔ کچھ ہی دیر میں گاڑی دروازے پر آ کر رکی اور میرے سوار ہوتے ہی ہم دونوں روانہ ہوگئے۔ رستے میں پتہ چلا کہ ہم علامہ اقبال ٹاؤن کے ایک بلاک میں جارہے ہیں جہاں کوئی صاحب ہمارے منتظر ہیں۔...
  7. عاطف بٹ

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    "زخم"‌ آتا ہے قافیے میں‌ کہیں "ہائے"‌ مصروں‌ میں‌ عام ہے شا ید "درد" تکیہ کلام ہے شا ید رنج و حسرت، غضب کا لکھتے ہیں‌ آپ ناصرؔ کے ڈھب کا لکھتے ہیں‌ بہت خوب! :)
  8. عاطف بٹ

    چہرہ بتارہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے۔۔۔ اور لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا

    چہرہ بتارہا تھا کہ مارا ہے بھوک نے۔۔۔ اور لوگ کہہ رہے تھے کہ کچھ کھا کے مر گیا
  9. عاطف بٹ

    تاسف الوداع ہیلن!!!

    4 اگست 1920ء کو پیدا ہونے والی مشہور و معروف امریکی صحافی و مصنفہ ہیلن تھامس 20 جولائی 2013ء کو اپنی 93ویں سالگرہ سے دو ہفتے قبل ہی انتقال کرگئیں۔ ہیلن نے 1942ء میں تعلیم مکمل کرنے کے لئے واشنگٹن ڈیلی نیوز نامی اخبار سے عملی صحافت کا آغاز کیا۔ 4 جون 2010ء کو قصرِ سفید یعنی وہائٹ ہاؤس کے باغیچے...
  10. عاطف بٹ

    پانی بھرن پنہاریاں از شریف کنجاہی

    لیکھاں دی سب کھیڈ ہے، جدوں ایہہ دیندے ہار لکھاں سُگھڑ سیانیاں بُھلن اَدھ وچکار واہ، بوہت عمدہ۔
  11. عاطف بٹ

    پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا (از انور مسعود)

    پیمبروں کے بیانوں میں گونجنے والا وہ نام سارے زمانوں میں گونجنے والا بس ایک نام انہی کا خدا کے نام کے بعد مؤذنوں کی اذانوں میں گونجنے والا ہے اسمِ سیّد و سالار و سرورِ عالم دلوں میں، ذہنوں میں، جانوں میں گونجنے والا بہ شکلِ مدحت و نعت و قصیدہ و توصیف وہ نام ساری زبانوں میں گونجنے والا وہ...
  12. عاطف بٹ

    ہر گھڑی بولتا ہی رہتا ہوں۔۔۔ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے

    ہر گھڑی بولتا ہی رہتا ہوں۔۔۔ کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
  13. عاطف بٹ

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    ایران کی دوسری بڑی موبائل فون کمپنی ’ایران سل‘ کی جانب سے رمضان پیکج کے توہین آمیزاشہتار پراہل سنت والجماعت کے حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ موبائل فون کمپنی کے مبینہ گستاخانہ اشتہار میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کو ’گمراہ شیطان‘ سے تعبیرکیا گیا ہے، جس پر سنی علماء نے کمپنی سے مطالبہ کیا...
  14. عاطف بٹ

    امیری کا نشہ۔طاہر فراز

    ضمیر کو جھنجھنوڑتی اور مادیت پسندی کے لبادے کو چیرتی اس خوبصورت نظم کو شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سر!
  15. عاطف بٹ

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ...
  16. عاطف بٹ

    نعت رسولِ مقبولﷺ۔۔۔ تا ابد چمکیں گے یہ نور کے ہالے تیرے

    یہ بھی ہم ہیں کہ تری ذات کی حرمت پہ نثار اور ہم نے ہی فرامین بھی ٹالے تیرے واہ، بہت ہی خوبصورت ہدیہء عقیدت ہے۔ شریک محفل کرنے پر بہت شکریہ بلال
  17. عاطف بٹ

    ثم آمین

    ثم آمین
Top