جزاک اللہ خیراً زبیر بھائی۔ مجھے ترجمہ پہلے ہی لکھنا چاہئے تھا مگر میں بھول گیا۔ لیجئے، دعا کے ساتھ ترجمہ بھی آگیا!
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی...