ہدایت و عافیت کی دعا

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم
صحیح ابی داؤد اور مسند احمد میں رسول اللہﷺ سے منقول یہ جامع دعا اللہ تعالیٰ سے ہدایت و عافیت مانگنے کے بہترین وسیلوں میں سے ہے۔ صحیح ابی داؤد کے مطابق اس دعا کو وتر کے لئے دعائے قنوت کے ذیل میں نبیِ مکرمﷺ سے سیدنا حسن ابن علی رضی اللہ عنہ نے روایت کیا ہے۔
[ARABIC]اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ[/ARABIC]
Ka8vLFF.jpg
 
عاطف بٹ

محفلین
جزاک اللہ عاطف بٹ اگر اس کا ترجمہ بھی مل جائے تو شئیر کیجئیے گا
جزاک اللہ خیراً زبیر بھائی۔ مجھے ترجمہ پہلے ہی لکھنا چاہئے تھا مگر میں بھول گیا۔ لیجئے، دعا کے ساتھ ترجمہ بھی آگیا!
[ARABIC]اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ[/ARABIC]
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔
 
عمراعظم

محفلین
مندرجہ بالا دعا کا تر جمہ حاضر ہے زبیر مرزا صاحب۔

"اے اللہ ! تو مجھے ہدایت دے کر اُن میں (داخل کر ) جنہیں تو نے ہدایت دی اور مجھے عافیت دے کر اُ ن میں (داخل ) کر جنہیں تو نے عافیت دی اور میری سر پرستی فرما اُن لوگوں میں جن کی تو نے سرپرستی فرمائی اورمیرے لیئے اُن چیزوں میں برکت فرما جو تو نے عطا کیں اور مجھے ان فیصلوں کے نقصان سے بچا جو تو نے کیئے، اس لیئے کہ تو ہی فیصلہ کرتا ہےاور تیرے (فیصلے کے) خلاف کوئی فیصلہ نہیں ہو سکتا۔واقعہ یہ ہے کہ وہ ذلیل نہیں ہو سکتا جس کا تو دوست بن جائے اور وہ معزز نہیں ہو سکتا جس سے تو دشمنی کرے، اے ہمارے رب ! تو بہت با برکت اور نہایت بلند ہے۔"
 
غدیر زھرا

لائبریرین
اللَّهُمَّ اهْدِنی فِیمَنْ هَدَیْتَ ، وَ عَافِنِی فِیمَنْ عَافَیْتَ ، وَ تَوَلَّنِی فِیمَنْ تَوَلَّیْتَ ، وَ بَارِکْ لِی فِیمَا أَعْطَیْتَ ، وَ قِنِی شَرَّمَا قَضَیْتَ، فَإِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضَی عَلَیْکَ ، وَ أَنَّه لَا یذلّ مَنْ وَ آلَیْت، وَ لَا یعزُّ مَنْ عَادَیْت، تَبَارَکَت رَبَّنَا وَ تَعَالَیْت، فَلَکَ الحَمْدُ عَلَی مَا قَضَیْت،سُبْحَانَکَ رَبِّ البَیْتِ ، أَسْتَغْفِرُکَ وَ أَتُوْبُ إِلَیْکَ،وَ أُومِنُ بِکَ وَ أَتَوَکَّلُ عَلَیْکَ ، لَاحَوْلَ وَ لَا قُوَّهَ إِلَّا بِکَ یَا رَحِیمُ

جزاک اللہ خیرا --
 
شمشاد

لائبریرین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
 
سید زبیر

اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔​
 
عمر سیف

محفلین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
 
شمشاد

لائبریرین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔​
 
عمر سیف

محفلین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ

اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔​
 
عمر سیف

محفلین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَ
اے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔​
 
عمر سیف

محفلین
اَللَّهُمَّ اهْدِنِی فِيمَنْ هَدَيْتَ وَ عَافِنِی فِيمَنْ عَافَيْتَ وَ تَوَلَّنِی فِيمَنْ تَوَلَّيْتَ وَ بَارِكْ لِی فِيمَا أَعْطَيْتَ وَ قِنِی شَرَّ مَا قَضَيْتَ إِنَّکَ تَقْضِی وَ لَا یُقْضِی عَلَیکَ وَ إِنَّهُ لَا يَذِلُّ مَنْ وَ اَلَيْتَ وَ لَا یَعِزُّ مَنْ عَادَیْتَ تَبَارَكْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَيْتَاے اللہ! مجھے ہدایت عطا فرما ہدایت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے عا فیت دے عافیت یافتہ لوگوں کی طرح اور مجھے دوست بنالے اپنے دوستوں کی طرح اور برکت عطا فرما اس میں جو تو نے مجھے عطا کیا اور مجھے اس شر سے بچا جو تو نے میرے لیے مقدر کیا ہے، بےشک فیصلہ تیرے ہی اختیار میں ہے اور کوئی تیرے حکم سے آگے نہیں بڑھ سکتا۔ بے شک جنہیں تو دوست بنا لے وہ کبھی ذلیل نہیں ہوتے اور جن سے تیری دشمنی ہے وہ کبھی عزت نہیں پاسکتے۔ اے رب، تو برکت والا اور بلندتر ہے۔
 
Top