نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    نہیں متفق آپ سے میں اسامہ یہ دونوں طرح سے ہی جائز ہے پیارے (میں آپ سے متفق نہیں ہوں ۔۔۔! پیارے کو فعلن اور فعولن دونوں اوذان پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔۔۔)
  2. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    کرو گے جو کوشش تو پاؤ گے پھل بھی یہ قانونِ قدرت ازل سے ہے بہنا۔۔۔!
  3. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مگر بات کیا تھی ،پیارے اسامہ ؟
  4. متلاشی

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    مری ابتدائے نگارش یہی ہے ترے نام سے ابتدا کر رہاہوں
  5. متلاشی

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    بہت شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔! کچھ تبدیلیوں کے بعد دوبارہ حاضر ہوں گا۔۔۔!
  6. متلاشی

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    میں اساتذہ کو ٹیگ کر دیتا ہوں محمد یعقوب آسی الف عین
  7. متلاشی

    نستعلیق انگلش 2

    گڈ آفٹر نوں۔۔۔! ہاؤ ایوری باڈی ۔۔۔! وٹس گوئنگ آن ان دس تھریڈ۔۔۔۔؟
  8. متلاشی

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    قافیہ غائب؟ ردیف کے بغیر تو غالباً نظم یا غزل ہو جاتی ہے مگر قافیہ کے بغیر میرے خیال سےممکن نہیں۔۔َ! اس شعر میں املا کی غلطی بھی ہے اور میرے خیال سے زخم کا درست تلفظ زخْم ہے ۔۔۔ ! کی بجائے زخم خوردہ میں اپنے نفس و شیطاں کے فریبوں کا لہو دل کے سیہ پارے دکھانے تجھ کو آیا ہوں اور اس شعر...
  9. متلاشی

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    بہت شکریہ استاذ گرامی پابند نظم کا فارمیٹ کیا ہو گا ؟
  10. متلاشی

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    شکریہ فاتح بھائی ۔۔۔ مطلع میں غلطی سے ضو فشاں کی بجائ ذوفشاں لکھا گیا۔۔۔! اور مقطع میں نصر ص بر فتح ہے ۔۔۔ یہ میرا تخلص بھی ہے اور میرا خاندانی نام بھی ۔۔۔!
  11. متلاشی

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا (برائے صلاح ومشورہ)

    قمر کو جس پہ ناز تھا وہ آسماں نہیں رہا جو رشکِ آفتاب تھا وہ ضو فشاں نہیں رہا چمن میں کیوں ہے خامشی ؟ اُداس کیوں ہے ہرکلی ؟ تھیں جس کے دم سے رونقیں وہ باغباں نہیں رہا قدم قدم پہ شفقتیں ، نفس نفس عنایتیں ملیں جہاں سے الفتیں ، وہ آستاں نہیں رہا وہ جس کے دم سے ھر طرف بہار ہی بہارتھی وہ...
  12. متلاشی

    چیلنج والا کھیل

    شمشاد بھائی آپ کا جواب غلط ہے انہوں نے ہر حرف میں نقطہ کا ہونا لازمی قراردیا ہے ۔۔۔ ؟
  13. متلاشی

    تعارف ابودجانہ المنصور کا تعارف

    مرحبا یا حبیبی ابو دجانہ المنصور۔۔۔!
  14. متلاشی

    چیلنج

    شمع (موم بتی)
  15. متلاشی

    جشن عید میلاد النبی بدعت نہیں

    برادرم ابوعثمان صاحب ! آپ نے ان سب باتوں پر اتنا زور دے دیا ۔۔۔! اب ذرا اپنے اعلیٰ حضرت کی بھی سنئے ۔۔۔۔۔! حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخِ ولادت کے بارے میں فرماتے ہیں:۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخِ وفات کے بارے میں فرماتے ہیں :۔ اب بتائیے جناب ہم آپ کی مانیں...
  16. متلاشی

    چیلنج

    میرے خیال سے کل عورتیں 10 ہیں
  17. متلاشی

    چیلنج

    نیلم بہنا اس میں پر مزاح والی کونسی بات ہے ؟
Top